سفری صنعت

  1. محمد زبیر خان

    صحافی

    برفباری

    ڈپٹی کمشنر دیامیر کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ برفباری کے بعد بابو سر ٹاپ کا راستہ برف کی وجہ سے خطرناک ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے مخصوص اوقات کے علاوہ یہ راستہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. محمد زبیر خان

    صحافی

    چیئرلفٹ

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تفریحی مقام ایوبیہ میں موجود چیئرلفٹ کو تین برس پرانی رپورٹ کی بنیاد پر انسانی جانوں کے لیے ’خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے فوری طور پر بند کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد زبیر خان

    صحافی

    امریکہ، پاکستان، گلگت، اسلام آباد، موٹر سائیکل، خواتین

    جب نو امریکی سیاحوں کا گروہ پاکستان آنے کا پلان بنا رہا تھا تو افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر کئی لوگوں نے انھیں روکنے کی کوشش کی مگر تمام خدشات کے باوجود وہ یہاں آئیں اور ان کے لیے یہ سیاحتی دورہ یادگار رہا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مارٹن اریشیلو

    بی بی سی ٹریول

    شاموس

    1960 کی دہائی میں ملک کے معاشی عروج کے دوران اٹلی کے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی کے ساتھ اس گاؤں کو خود فیصلہ کرنا تھا کہ وہ آٹو موبائل کے دور کو اپنانا چاہتے ہیں یا نہیں اور انھوں نے یہ نہ اپنانے کا فیصلہ کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد زبیر خان

    صحافی

    نتھیا گلی، فائیو سٹار

    حکومت کا کہنا ہے کہ گلیات میں فائیو سٹار ہوٹل اور ایوبیہ چیئر لفٹ کی تعمیر نو کے منصوبوں سے سیاحت اور روزگار کو فروغ ملے گا۔ تاہم ماحولیات و جنگلی حیات کے تحفظ کے اداروں اور کارکنان نے تحفظات ظاہر کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    Instagram: @itanzilakhan

    معذوری نے پاکستان کی ان تینوں خواتین کو آپس میں بہترین دوست بنا دیا۔ آئیے آپ کو ان تینوں بہادر خواتین سے ملواتے ہیں اور جانتے ہیں کہ ان کی کہانی کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شہزاد ملک اور شاہد اسلم

    بی بی سی اردو کے لیے

    فوجی

    پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے مطابق افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ سمیت غیر ملکی فوجیوں کی ایک تعداد پاکستان آئی تھی مگر منگل کو ان کی روانگی کے بعد 'کوئی بھی امریکی (فوجی) یہاں موجود نہیں ہوگا۔'

    مزید پڑھیے
    next
  8. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    احسن فاروقی اپنے بیٹے کے ساتھ

    احسن فاروقی جب اپنے23 ماہ کے بیٹے کے ساتھ سیر پر نکلے اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا شیئر کیں تو لوگوں نے طرح طرح کے تبصرے کیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد زبیر خان

    صحافی

    نائیلہ کیانی

    نائلہ کیانی گاشر بروم ٹو کی 8035 میٹر بلند چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔ کوہ پیمائی میں اپنی اس پہلی مہم سے انھوں نے تجربہ کار کوہ پیماؤں کو بھی حیران کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Gibraltar

    فوٹو گرافر لیوک آرچر کا خاندان اس جگہ رہتا ہے جہاں برطانیہ اور سپین کی سرحدیں مل جاتی ہیں اور اس مضمون میں وہ بحیرہ روم میں واقع اس جزیرہ نما کے حوالے سے اپنی تصاویر اور خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next