فوٹوگرافی

  1. جانتھن ایموس

    بی بی سی سائنس نامہ نگار

    Grouper

    یہ تصویر بحرالکاہل میں فاکاراوا اٹول کے جزیرے کے قریب لی گئی تھی۔ اس کو عکس بند کرنے والے لورین بلیسٹا کو اس تصویر کے لیے وائلڈ لائٹ فوٹوگرافر آف دی یئر کا اعزاز دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. A photo of a gorilla closing its eyes as butterflies fly around it, in Central African Republic

    مقابلہ جیتنے والی یہ تصویر انوپ شاہ نے سینٹرل افریقن ریپبلک میں اتاری تھی اور اسے 158 ملکوں سے موصول ہونے والی ایک لاکھ تصاویر میں سے فاتح قرار دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. A green sea turtle surrounded by glass fish

    مغربی آسٹریلیا کی ننگالو ریف میں گلاس فش کے جھرمٹ میں موجود سبز سمندری کچھوے کی تصویر پر ایمی جان کو سال کا بہترین اوشن فوٹوگرافر قرار دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. گلاس فِش سے گھِرا سبز سمندری کچھوا

    مغربی آسٹریلیا کی ننگالو ریف میں گلاس فش کے جھرمٹ میں موجود سبز سمندری کچھوے کی تصویر پر ایمی جان کو سال کا بہترین اوشن فوٹوگرافر قرار دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. فیض اللہ خان

    صحافی

    افغانستان

    سفر کی تیاری کرتے ہوئے زاہد علی خان نے ایک پولورائیڈ کیمرہ بھی ساتھ رکھ لیا لیکن انھوں معلوم ہی نہ تھا کہ وہ ان کے لیے وہ شاہ کلید ثابت ہوگا جس سے نہ صرف صدارتی محل کے بند دروازے ان کے لیے کھلتے جائیں گے بلکہ جنگجوؤں سے ان کی دوستی ہوگی اور کابل کے عام رہائشیوں کے گھروں میں وہ مہمان بن کر رہ پائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. A grey seal looking as though it is laughing

    اس برس منتخب کی جانے والی تصاویر میں دنیا بھر سے فوٹوگرافرز نے جانوروں کی ان لمحات میں تصاویر کھینچی ہیں جب وہ بہت مزاحیہ نظر آ رہے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ہر سال پرندوں کا عالمی تصویری مقابلہ قدرتی تنوع اور پرندوں کی خوبصورتی اجاگر کرنے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔ سال 2021 میں اس مقابلے میں 22 ہزار سے زیادہ انٹریز بھیجی گئی تھی جن میں سے انعام جیتنے والی چند تصاویر پیش کی گئی ہے۔

  8. Video content

    Video caption: افغانستان میں برقعے کے پیچھے موجود آزادی دکھانے کی خواہاں فوٹوگرافر

    فاطمہ حسینی ایک فوٹوگرافر ہیں جن کی خواہش ہے کہ دنیا افغانستان کو دہشت گردی، تشدد اور بم دھماکوں کے علاوہ کسی اور نظر سے بھی دیکھے۔

  9. Selamaw

    انگلینڈ کے محکمہ جنگلات اور رائل جیوگرافیکل سوسائٹی نے 55 تصاویر اور چار فلموں کی شارٹ لسٹ میں سے چھ زمروں میں جیتنے والوں کا انتخاب کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. اسلام آباد

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے پر موجود بانی پاکستان محمد علی جناح کی تصویر اور ان کے فرمان ’ایمان، اتحاد، تنظیم‘ کے سامنے تصاویر بنوانے والے لڑکا اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next