افریقہ

  1. روانڈا، نسل کشی

    روانڈا کے اس 67 سالہ سابق ہوٹل مینیجر کو نسل کُشی کے دوران ایک ہزار لوگوں کی جان بچانے کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. پوجا چھابڑیا

    بی بی سی ورلڈ سروس

    marriage

    33 سال کی موومبی پولی اینڈری پر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. اینتھونی ہیم

    بی بی سی ٹریول

    افریقہ

    روایتی ماسائی معاشرے میں شیروں کو مارنا ایک سماجی اور مذہبی سٹیٹس سے دوسرے میں جانا سمجھا جاتا تھا۔ لیکن کینیا میں ایک ماحول بچاؤ پروگرام کی بدولت دوبارہ ماسائی قبیلے کے لوگ اور جنگل کے شیر قریب قریب رہنا شروع ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اوون اموس

    بی بی سی نیوز

    انگولا، لندن

    فوج میں زبردستی بھرتی کیے جانے والے سیزر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے اور پانچ ماہ تک قومہ میں رہے۔ جب وہ اٹھے تو ڈاکٹروں نے انھیں بتایا کہ وہ کبھی چل نہیں پائیں گے لیکن لندن جا کر ان کی زندگی بدل گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اینڈرو ہارڈنگ

    بی بی سی نیوز

    مڈغاسکر

    گذشتہ چار دہائیوں کے بدترین قحط نے ملک کے جنوب میں واقعہ زرعی آبادیوں کو تناہ کر دیا ہے اور وہاں پر کچھ لوگوں کو زندہ رہنے کے لیے کیڑے مکوڑے کھانے پڑ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کیلین ڈیولِن

    بی بی سی

    Djamel Ben Ismail

    نو اگست کو الجزائر کے جنگلوں میں ملک کی تاریخ کی بدترین آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ 18 صوبوں میں 71 مقامات پر شعلے بھڑک رہے تھے اور ایسا تین دن تک جاری رہا۔ کم از کم 90 افراد ہلاک ہوئے اور اس سے کہیں زیادہ زخمی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ایران میں حجاب پہنے مجسمے

    نائیجیریا کی ریاست کانو میں اسلامی پولیس فورس نے سر کے ساتھ کپڑوں کی نمائش کرنے والے مجسموں کو غیر اسلامی قرار دے کر انھیں ہٹانے کی مہم شروع کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Enya Egbe

    نائیجریا کے موجودہ قانون کے مطابق ’لاوارث لاشوں‘ کو سرکاری مردہ خانوں سے میڈیکل سکولوں کے حوالے کیا جاتا ہے۔ ریاست سزائے موت پانے والے مجرموں کی لاشیں بھی دے سکتی ہے تاہم نائجیریا میں آخری پھانسی سنہ 2007 میں ہوئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پیٹرک جیکسن

    بی بی سی نیوز

    A picture taken on September 28, 2019 at the Bonmont Abbey in Cheserex, western Switzerland shows a 2015 Ferrari LaFerrari (L) and a 2010 Bugatti Veyron EB 16.4 Coupe model car during an auction preview by sales house Bonhams of sport cars belonging to the son of the Equatorial Guinea's President

    افریقی ملک ایکویٹوریئل گِنی کے صدر کے بیٹے کے اثاثوں میں برسوں سے ملک کی بڑھتی ہوئی دولت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا رہا ہے۔ یہ افریقی ملک برِاعظم افریقہ کا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ماہر میزاہی

    صحافی

    سرحدی علاقہ

    اگرچہ مراکش اور الجیریا کے لوگوں کے آپس میں بہترین تعلقات ہیں مگر پھر بھی ان دونوں ملکوں کی سرحد کئی دہائیوں سے بند ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next