یورپی یونین

  1. چارجنگ

    یورپی یونین کے سائنس دان ایک دہائی سے مشترکہ معیار کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔ کمیشن کی تحقیق میں یہ اندازا لگایا گیا ہے کہ ہر سال پھینک دی گئی اور استعمال نہ کی گئی چارجنگ کیبلز کی وجہ سے سالانہ 11000 ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عمران خان

    پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان ایک تاریخی دو راہے پر ہے۔ 'ہماری دعا ہے کہ یہ 40 سال بعد امن کی راہ پر چلا جائے اور اگر طالبان تمام دھڑوں کو ساتھ لے کر حکومت بنائیں تو یہ ممکن ہو سکتا ہے۔'

    Follow
    next
  3. کیٹیا ایڈلر

    یورپ ایڈیٹر

    انجیلا مرکل

    وہ عملیت پسند ضرور تھیں لیکن دور اندیش بالکل نہیں۔۔۔ انھیں ’یورپ کی ملکہ‘ اور ’کمرے میں اکلوتی بالغ‘ (یعنی سمجھدار شخصیت) کہا جاتا تھا۔۔۔ سوال یہ ہے کہ طاقتور جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے سیاست کو خیرآباد کہنے کے بعد ان کے خلا کو کون پُر کرے گا؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. مارک لوئن

    نامہ نگار بی بی سی

    صدر میکراں اور صدر بائیڈن

    امریکہ اور یورپ میں اختلافات کا سلسلہ جاری ہے اور افغانستان کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے کچھ یورپی رہنماؤں کو صدر جو بائیڈن سے منسلک اپنی توقعات پر نظر ثانی کرنی پڑ رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. چین کی فوج

    نیٹو کے سربراہ جینس سٹولٹنبرگ نے تنبیہہ کی ہے کہ چین نیٹو کی عسکری اور تکنیکی صلاحیتوں کے ’قریب‘ پہنچ رہا ہے، دوسری جانب چین نے نیٹو پر اپنی ’پرامن ترقی پر بہتان‘ لگانے کا الزام عائد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جی سیون راہنما

    لندن میں چینی سفارتخانے کے ترجمان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب جی سیون سربراہ اجلاس میں امریکہ سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے انفراسٹرکچر کے ایک نئے منصوبے پر اتفاق کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. چینی صدر

    یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک لیتھوینیا نے چین کی زیر قیادت تنظیم سی ای ای سی (چین، وسطی اور مشرقی یورپ کے ممالک کے مابین تعاون) سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ریانئیر ائیر لائن

    سنہ 1985 میں ایک مصری جہاز کو جس میں مبینہ طور پر فلسطینی عسکریت پسند سوار تھے، امریکی جنگی طیاروں نے روکا اور اسے اٹلی میں امریکی اڈے پر لینڈنگ پر مجبور کیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. بیلاروس

    یورپی یونین نے اتوار کے روز ایک پرواز کا رخ منسک کی جانب موڑ کر صحافی کو گرفتار کیے جانے کے بعد بیلاروس کی ہوائی کمپنیوں پر یورپی فصآیی حدود کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. 2013 میں خواتین کے حقوق کے لیے احتجاج

    رواں ہفتے قتل ہونے والی اکتیس سالہ شینیز فرانس میں اس برس اپنے پارٹنر یا سابق پارٹنر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 39ویں خاتون ہیں۔ جبکہ گزشتہ پانچ ہفتوں میں سویڈن میں چھ خواتین کے قتل کی وارداتوں نے ملک میں گھروں میں عورتوں پر مظالم کے موضوع پر ایک عوامی بحث چھیڑ دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next