یونان

  1. ایلکس سکالیز

    بی بی سی ٹریول

    یونان

    یونانی زبان میں ایگرافا کے لغوی معنیٰ ایسی چیز کے ہیں جو نہ لکھی گئی ہو۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ جب بازنطینی نمائندے اس علاقے میں پہلی مرتبہ پہنچے تو انھیں یہ اتنا دور دراز لگا کہ اُنھوں نے اسے اپنے نقشوں میں شامل کرنا ضروری نہیں سمجھا اور صرف ایگرافا لکھ دیا، یعنی ایسا علاقہ جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سٹیفن انسٹون

    محقق

    پاچویں صدی قبل مسیح

    ویسے تو کہا جاتا ہے کہ اولمپکس کے مقابلے 776 قبل مسیح یونان کے شہر اولمپیا میں شروع ہوئے تھے لیکن دراصل ان کی تاریخ اس سے بھی کئی صدیاں پرانی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. بیل کا مجسمہ

    اس مجسمے پر جلے ہوئے نشانات سے پتہ چلتا ہے کہ شاید یہ دیوتا زیؤس کو قربانی کے لیے پیش کی جانے والی ہزاروں چیزوں میں سے ایک ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ترکی زلزلہ

    جمعہ کے روز آنے والے شدید زلزلے کے بعد ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں امدادی ٹیمیں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کر رہی ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 64 ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ترکی میں ایجین ساحل اور یونان کے شمالی جزیرے سیموس میں جمعے کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں، کم از کم 22 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

  6. ترکی، یونان میں زلزلہ

    ترکی میں ایجین ساحل اور یونان کے شمالی جزیرے سیموس میں جمعے کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث کم از کم 22 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جہاز

    ترک بحریہ نے تیل اور گیس کے ممکنہ ذخائر تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنا ریسرچ شپ بحیرہ روم کے متنازع علاقے میں دوبارہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی اور یونان کے درمیان توانائی کے وسائل تک رسائی اور سمندری سرحدوں پر تنازع جاری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پینگیا کا منصوبہ ہے کہ یہاں سائنس ہاسٹلز بنائے جائیں جہاں بین الاقوامی ریسرچرز آ کر رہیں

    یونانی جزیرہ اینٹی کیتھیرا ایک ایسی جگہ واقع ہے جہاں تین سمندر آ کر ملتے ہیں۔ سو یہاں صحارا کی مٹی ہے، ماؤنٹ ایٹنا سے ابلنے والے پتھر اور کینیڈا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کے بعد کی راکھ بھی موجود ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ترکی

    یورپی یونین کے رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ دسمبر میں ترکی کے رویے کا جائزہ لیں گے اور اگر اس کی جانب سے ’اشتعال انگیزی‘ نہیں رکی تو پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. کاوُون خاموش

    بي بي سي ورلڈ سروس

    طالب شاہ حسینی اپنی بیوی اور بیٹوں کے ساتھ

    تین بچوں کے والد طالب شاہ حسینی کو یونانی جزیرے لیسبوس میں قائم موریا کیمپ میں رات کی تاریکی میں اس وقت جان بچانے کے لیے بھاگنا پڑا جب ان کے خیمے کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تقریباً ایک برس تک انتہائی برے حالات میں رہنے کے بعد اب یہ افغان فنکار اپنے خاندان کو وطن لے جانے کا سوچ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next