کینسر

  1. اینجی براؤن

    بی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز

    سیوناگ میک کینن (دائیں) اور ڈومینیکا لاکووچ

    میلانوما برطانیہ میں کینسر کی پانچویں سب سے عام قسم ہے۔ ہر برس اس سے کم از کم 2300 افراد متاثر ہو کر ہلاک ہوتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. احتشام احمد شامی

    صحافی، گوجرانوالہ

    ڈاکٹر اسد امتیاز اور ان کی بیٹی فاطمہ

    پنجاب کے شہر گوجرانولہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اسد کو آج سے دو سال پہلے تک شاید ان کے اپنے شہر میں چند ہی لوگ جانتے ہوں گے مگر اب اپنی بیٹی فاطمہ کی بدولت ان کی شناخت بدل چکی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہیلی آرسینل

    ہیلی آرسینل بچپن میں ہڈیوں کے کینسر سے متاثر ہو گئی تھیں لیکن انھوں نے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ ان کی ٹانگوں میں مصنوعی ہڈیاں نصب کی گئیں۔ اس حالت میں وہ شاید کبھی خلائی مشن کا حصہ نہ بن پاتیں۔ لیکن پھر ان کی زندگی میں ایک نیا موڑ آیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. DR OMER

    کرسمس کے موقع پر پاکستانی نژاد ڈاکٹر عمر عتیق نے مریضوں کے نام ایک پیغام ارسال کیا کہ انھوں نے مریضوں کے ذمے واجب الادا قرض معاف کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. چھاتی کا سرطان

    حمل کے دوران ایمی میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ تب سے اپنے اس مشکل سفر کی تفصیل سوشل میڈیا کے ذریعے دوسرے لوگوں تک پہنچاتی رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. انڈیا میں تاج محل کے قریب آلودگی

    ایک نئی تحقیق میں پیش کیے گئے اندازوں کے مطابق فضائی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگوں کی اوسط عمر میں 3 سال کی کمی آرہی ہے۔ محققین کا خیال ہے کہ 2015 میں آلودگی کی وجہ سے 88 لاکھ اموات قبل از وقت واقع ہوئیں جو سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہونے والی اموات سے زیادہ ہیں۔ لیکن آلودگی سے آپکی اوسط عمر میں کتنی کمی آرہی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. شہد کی مکھیاں

    آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لیبارٹری میں کیے جانے والے تجربوں سے معلوم ہوا ہے کہ شہد کی مکھیوں میں پایا جانے والا زہر چھاتی کے سرطان کے چند جارحانہ خلیوں کو تلف کرنے میں مدد دیتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. کینسر

    سنہ 2020 کی وبا کے دوران ’ڈیٹنگ‘ کرنا بہت مشکل کام ہے، لیکن ان کے بارے میں آپ کیا سوچیں گے جنھیں اس دوران کینسر کا مرض بھی لاحق ہو چکا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. سنجے

    سنجو بابا اور منا بھائی کے نام سے معروف بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور انھوں نے اپنا علاج کروانے کی غرض سے کام سے وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. وکٹوریہ پرائس

    وکٹوریا پرائس کی گردن میں ابھار دیکھ کر ایک ناظر نے انھیں ای میل کی کہ وہ اپنا چیک اپ کروائیں جس کے بعد ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی۔

    مزید پڑھیے
    next