کریئر

  1. کومل فاروق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    روحانہ کاکڑ

    پاکستانی شہری لفظ ’کرپشن' سے بخوبی واقف ہیں۔ ٹی وی چینلز ہوں یا دفاتر، کرپشن کا ذکر معمول کا حصہ ہے۔ لیکن کیا ہمارا معاشرہ اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو صرف اپنا کام کرنے پر انعام دیا جائے گا؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. Video content

    Video caption: اسلام آباد میں ڈاکٹروں اور انجینیئروں کو آرٹسٹ بنانے والا سکول
  3. چھٹی

    ایک سروے کے مطابق چند ملازمین اپنے ساتھیوں کی ڈھال بننے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔ وہ ان کا ساتھ دیتے ہیں، یہ معلوم ہونے کے باوجود کہ ان کا ساتھی جھوٹ بول رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. نازش فیض

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    ماہا وجاہت

    ماہا وجاہت کا کہنا ہے کہ خاتون ہو کر آغاز میں مجھے اپنے آپ کو منوانے میں بہت وقت لگا، میری فیملی اور والدین اس بات کو نہیں مان رہے تھے کہ میں باہر جا کر لوگوں کی شادیوں میں فوٹو گرافی کروں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Video content

    Video caption: کیا آپ سمندر کے راز جاننے کا کام کرنا پسند کریں گے؟
  6. خواتین، عینک، جاپان

    جاپان میں کچھ کمپنیوں کی جانب سے خواتین ملازمین کے عینک پہننے پر ’پابندی‘ لگائی گئی ہے اور اب سوشل میڈیا پر یہ مسئلہ زیر بحث ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. انٹرویو

    ملازمت پر کسی مناسب شخص کی تقرری کسی بھی ادارے کے لیے بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے۔ لیکن زیادہ تر مالکان ملازمت کے لیے انٹرویو کے دوران زیادہ چھان بین اور محنت نہیں کرتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. کرسٹین رو

    بی بی سی ورک لائف

    دفتر

    ہفتے میں پانچ دن کام کرنے کے بعد فراغت کے لمحات کن کاموں میں گزارنے چاہیے؟ تحقیق کے اس موضوع پر اتنا کام نہیں ہوا لیکن اسے پذیرائی مل رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next