پرویز مشرف

  1. خدائے نور ناصر

    بی بی سی، اسلام آباد

    نواز شریف، شہباز شریف

    طالبان کے قطر دفتر کے ایک رہنما کے مطابق ’طالبان بڑے سادہ لوگ ہیں، وہ سجمھتے تھے کہ پرویز مشرف نواز شریف سے زیادہ اچھے مسلمان اور تقویٰ دار ہوں گے، اسی لیے اُنھیں نواز شریف کے جانے اور مشرف کے آنے کی خوشی تھی۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  2. جعفر رضوی

    صحافی

    مشرف

    کراچی پولیس کے متعدد افسران کے مطابق اس وقت کے آئی جی سندھ رانا مقبول چاہتے تھے کہ پرویز مشرف کو ایئرپورٹ سے گرفتار کیا جائے لیکن ان کے ماتحت افسران اس کارروائی کے حق میں نہ تھے تاہم رانا مقبول اس الزام سے انکار کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. فاروق عادل

    مصنف، کالم نگار

    پرویز مشرف اور رفیق تارڑ

    جب فوجی آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنا چاہتے تھے تو صرف ایک ہی چیز ان کی راہ میں حائل تھی اور وہ بھی صرف قانونی نکتہ نظر سے۔۔۔ اور وہ تھے اس وقت کے صدر رفیق تارڑ۔ جنرل مشرف نے انھیں کسی طرح چلتا کیا اور رفیق تارڑ نے انھیں کیا جواب دیا، سنیے رفیق تارڑ کے رفقاء کی زبانی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. جعفر رضوی

    صحافی

    کراچی 12 مئی 2007

    14 برس قبل 12 مئی کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان کی آمد کے موقع پر دن بھر لاقانونیت، بدترین تشدد اور بھیانک قتل و غارت جاری رہی اور مختلف واقعات میں کم از کم 48 افراد مارے گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    نواز شریف، آصف زرداری

    پاکستان کی وفاقی حکومت نے ایک رکنی کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دی ہے جو براڈ شیٹ سکینڈل کے علاوہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز اور سابق صدر آصف علی زرداری کے سرے محل اور سوئس بینک اکاؤنٹس کے معاملات کی بھی تحقیقات کرے گا، جن پر سپریم کورٹ ماضی میں فیصلے دے چکی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. فاروق عادل

    مصنف، کالم نگار

    اسامہ ستی

    پاکستان میں حالیہ چند سالوں میں پولیس کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت کے واقعات سامنے آئے ہیں، مگر کیا موجودہ واقعات کا تانا بانا دو دہائی قبل مشرف کے بنائے گئے اصلاحاتی ادارے سے ملتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    مشرف

    ایسا نہیں تھا کہ تین نومبر سنہ 2007 کا دن آیا اور اس وقت کے فوجی صدر پرویز مشرف کو اچانک خیال آیا کہ کوئی ماورائے آئین کام کیا جائے اور اُنھوں نے اپنے اس خواب کی تعبیر کرتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. فاروق عادل

    مصنف، کالم نگار

    12 اکتوبر

    کسی سنسنی خیز فلم کی طرح دیکھنے والے کے اعصاب کو مسلسل تناؤ میں رکھنے والے اُن واقعات کا آغاز شام پانچ بجے ٹیلی ویژن کے ایک خصوصی نیوز بلیٹن سے ہوا اور یہ فلم اس وقت نقطہ عروج پر پہنچی جب جنرل پرویز مشرف کیمرے کے سامنے آئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات

    آج تک جس طرح نیب حسبِ ضرورت محمود و ایاز کو ایک صف میں یا ایک صفحے پر لانے میں حسبِ ضرورت کامیاب ہوا۔ ماضی کا کوئی ادارہ یا ایجنسی اتنے موثر ثابت نہیں ہو سکے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. فرحت جاوید

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    آرمی

    ایک ایسے وقت میں جب کورونا کی وبا کی وجہ سے آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لیے شدید مشکل دور کی پیشنگوئی کی جا رہی ہے، پاکستان کی وزارت دفاع نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کے لیے وزارت خزانہ کو ایک خط لکها ہے۔

    مزید پڑھیے
    next