یوکرین

  1. Ukraine military

    یوکرین کی وزارت دفاع کی جانب سے اگلے مہینے ہونے والی پریڈ میں خواتین فوجیوں کو بوٹوں کے بجائے اونچی ہیل میں مارچ کروانے کے فیصلے پر سخت ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. پال ایڈمز

    سفارتی نامہ نگار

    HMS Defender

    فی الحال اس واقعے کی تفصیلی تحقیقات جاری ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ منگل کی صبح بس سٹاپ پر سڑک کنارے بارش کے دوران یہ کاغذات وہاں کیسے پہنچے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. وکٹوریا پریسڈسکایا

    بی سی نیوز، یوکرین

    آن لائن ہراسانی

    بچوں کے تحفظ کے لیے قائم خیراتی تنظیموں کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران بچوں کے ساتھ آن لائن جنسی ہراس کے واقعات میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بی بی سی نے اس حوالے سے ایک بچے کی والدہ سے گفتگو کی جن کی بیٹی صرف 12 برس کی تھیں جب ان کے ساتھ اس نوعیت کا واقعہ پیش آیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کرس بارانوئک

    بی بی سی فیوچر

    کتا

    ایک طرح سے تمام کتے سنہ 1986 میں ہونے والی تباہی کے بعد کے پناہ گزین ہیں جب چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ کا ری ایکٹر نمبر 4 پھٹ گیا تھا۔ کوئی نہیں جانتا ہے کہ کون سا کتا براہ راست چھوڑے جانے والے پالتو جانوروں میں سے ہے اور کون دوسری جگہ سے بھٹک کر آنے والوں میں سے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. لورینس پیٹر

    بی بی سی نیوز

    President Zelensky (front L) visited Ukrainian troops in the conflict zone on 8-9 April

    فوجی قوت کا مظاہرہ یا جنگ کے لیے تیاری؟ مارچ کے وسط سے یوکرین اور متعدد مغربی حکومتوں نے کئی تنبیہات جاری کی ہیں کہ روس میں ضم شدہ کریمیا میں بڑے پیمانے پر روسی دستے پہنچ چکے ہیں اور انھیں مشرقی یوکرین کے متنازع علاقے کے گرد بھی تعینات کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. 56a Brigada Aerotransportada

    مشرقی یوکرین میں باغیوں کے خلاف ممکنہ فوجی آپریشن کے پیش نظر روسی میں ایک سینیئر اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی صورت میں روس باغیوں کا دفاع کر سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. زیرجامہ

    یوکرین میں قرض نادہندگان کے خلاف چھاپوں میں ضبط کیے گئے انڈرویئر نیلامی کے لیے پیش کیے گئے ہیں جن کے ایک جوڑے کی قیمت 0.70 ڈالر سے شروع ہوتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ژانہ بیزبیاٹچک

    بی بی سی یوکرینین

    Володимир Гапоненко з донькою Поліною

    یوکرینی طیارہ پی ایس 752 گذشتہ سال آٹھ جنوری کو ایرانی میزائل کے نتیجے میں تباہ ہو گیا اور اس میں سوار 176 افراد ہلاک ہو گئے۔ بی بی سی نے اس واقعے کے تفتیش کاروں اور چند لواحقین سے بات چیت کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ آٹھ جنوری 2020 کی صبح کیا ہوا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ثقلین امام

    بی بی سی اردو سروس

    جو بائیڈن

    اکثر سیاسی رہنماؤں کو سیاست وراثت میں ملتی ہے یا ان کی کامیابی مکمل طور پر ان کی اپنی محنت کا نتیجہ ہوتی ہے یا ان کے ارد گرد کے حالات انھیں حادثاتی لیڈر بنا دیتے ہے۔ متوقع نتائج کے مطابق امریکہ کے 46ویں صدر بننے والے بائیڈن کو تیسری فہرست یعنی حادثاتی لیڈر میں شمار کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. یوکرین

    حکام کے مطابق ابتدائی طور پر یہ معلوم ہوا ہے کہ جس وقت طیارہ گر کر تباہ ہوا اس وقت اسے کیڈٹس نہیں بلکہ خود کپتان اڑا رہے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next