کرکٹ

  1. شان مسعود، محمد عباس

    انگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی ٹیم 326 رنز پر آل آؤٹ ہوئی۔ جواب میں انگلینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر 91 رنز بنائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. بابر اعظم

    پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا کرکٹ میچ مانچسٹر میں جاری ہے اور پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سمیع چوہدری

    کرکٹ تجزیہ کار

    کرکٹ، پاکستان

    انگلینڈ کی وکٹوں پہ اب تک کافی دھوپ پڑ چکی ہے اور وہ قدرے خشک ہو رہی ہیں۔ گویا اب ان وکٹوں پہ سیم کا تناسب کم ہوتا جائے گا اور سپن کے امکانات بڑھتے جائیں گے۔ یہی سوچ ہے کہ جس کی بنیاد پہ آج مصباح الحق دو سپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کریں گے: پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    پاکستان

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ بدھ کے روز سے مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ گراؤنڈ میں شروع ہونے جا رہا ہے اور یہ سوال دلچسپی سے خالی نہیں کہ کیا پاکستانی کرکٹ ٹیم دو سپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی یا نہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    چڑیا

    کیا آپ جانتے ہیں کہ برطانیہ کے لارڈز میوزیم میں ایک خاص گیند اور چڑیا موجود ہے جس کی تاریخ پاکستانی بولر جہانگیر خان سے جڑی ہے۔ یہ وہی جہانگیر خان ہیں جو سابق کرکٹر بازید خان کے دادا تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    عمر اکمل

    مشکوک افراد سے روابط کے الزام میں پابندی کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی اپیل پر ان پر عائد تین سالہ پابندی کی مدت کم کر کے ڈیڑھ برس کر دی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سمیع چوہدری

    کرکٹ تجزیہ کار

    سٹورٹ براڈ

    اگر جیسن ہولڈر کو اپنی بیٹنگ لائن پر ذرا سا بھی بھروسہ ہوتا تو شاید اس سیریز کا نتیجہ بھی مختلف ہوتا اور آخری وزڈن ٹرافی بھی سدا کے لیے انھی کے قبضے میں رہتی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    یونس

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہے کہ صحیح معنوں میں سائیڈ میچز نہ ہونے سے کتنا فرق پڑتا ہے اور وہ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ آپس میں آپ کتنا ہی کھیل لیں اس میں سنجیدگی کا عنصر موجود نہیں ہوتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کرکٹ

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ یہ سپر لیگ پہلی بار منعقد کی جارہی ہے جو 2023 کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ مرحلہ بھی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    حنیف محمد

    کرکٹ کا میچ ٹیسٹ ہو یا ون ڈے یا پھر ٹوئٹی ٹوئٹی کی سنسنی خیزی گیند کو بلے سے لگ باؤنڈری پار جاتے کون نہیں دیکھنا چاہتا؟ لیکن کچھ ایسے بلے باز بھی ہیں جن کے کریئر پر نظر ڈالیں تو وہاں چھکے کا کوئی وجود نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next