پاکستان کا پارلیمان

  1. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سپریم کورٹ

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹنگ کے ذریعے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ سینیٹرز کا انتخاب کرنے والے ووٹرز اپنی سیاسی جماعتوں کو جوابدہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. خواجہ آصف

    پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے 1993 سے 2013 تک ہونے والے عام انتخابات میں مسلسل کامیابیاں حاصل کیں۔ ان کا شمار پاکستان کے اہم سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    صدر

    سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس صدرمملکت عارف علوی نے وزیرِاعظم کی تجویزپر سپریم کورٹ میں دائر کیا ہے۔ اس ریفرنس میں اوپن بیلٹ کے طریقہ کار کے علاوہ آئین میں ترمیم کیے بغیر خفیہ بیلٹ سے متعلق قانون میں ترمیم کرنے پر بھی رائے مانگی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سلیم مانڈوی والا/جاوید اقبال

    کیا سینٹ قومی احتساب بیورو کے خلاف آزادانہ تحقیقات کا انعقاد کرا سکتا ہے؟ ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کے نیب کے احتساب کے حوالے سے بیان پر بی بی سی نے اس معاملے پر ماہرین پارلیمانی امور سے رابطہ کر کے ان کی رائے معلوم کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ملتان

    ملتان کے گھنٹہ گھر چوک میں حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا جہاں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ اب سیلیکٹڈ حکومت کو جانا ہو گا جبکہ مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ عوام اب عمران خان کا لاک ڈاؤن کرنے والے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کوئٹہ جلسہ

    متحدہ اپوزیشن کے کوئٹہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ’فوج آپ کی ہے، اسے عزت دی جائے مگر جہاں معاملہ آئین کی پاسداری کا آجائے تو پھر کوئی سمجھوتہ نہ کریں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  7. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    اے پی سی

    آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کو برسرِ اقتدار لانے میں اسٹیبلشمنٹ کے مبینہ کردار کے بارے میں تقاریر کے اگلے روز مقامی ذرائع ابلاغ پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پارلیمانی لیڈروں سے ملاقات کی خبریں نشر ہوئیں۔‘ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان خبروں کا مقصد یہ تاثر دینا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اور عسکری قیادت ایک پیچ پر ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پارلیمان

    گذشتہ روز پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں ہونے والی قانون سازی کے بعد حزبِ اختلاف کی جماعتوں کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں ایسی قانون سازی کی گئی جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عمران شہباز

    وزیرِ اعظم کی راہ تکتے کراچی کے عوام کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ عمران خان بلآخر جمعرات کے روز کراچی پہنچ رہے ہیں لیکن اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف بھی بدھ کے روز کراچی تشریف لائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سہیل وڑائچ

    صحافی و تجزیہ کار

    اپوزیشن

    اپوزیشن کی گذشتہ دو سال کی کارکردگی دیکھتے ہوئے باآسانی یہ کہا جا سکتا ہے کہ اگلے چھ ماہ میں کوئی احتجاجی تحریک یا کسی بڑی مزاحمتی تحریک کا امکان نظر نہیں آ رہا۔

    مزید پڑھیے
    next