ہوائی سفر

  1. سلمان راوی

    بی بی سی ہندی، دہلی

    ایئرانڈیا

    انڈیا کی معروف 'ٹاٹا گروپ آف کمپنیز' دوبارہ یہ دعویٰ کر سکتی ہے کہ اس کی خاصیت ایک بار پھر نمک بنانے سے لے کر طیارے اڑانے تک پہنچ گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ 'مہاراجہ' یعنی ایئر انڈیا کے نیک شگون یا 'میسکوٹ' باضابطہ طور پر ٹاٹا گروپ میں واپسی ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سوتک بسواس

    نامہ نگار انڈیا

    فائل فوٹو

    ایئر انڈیا کی کہانی غیر منقسم انڈیا میں کراچی کے ایک چھوٹے سے ایئر فیلڈ پر اکتوبر 1932 کی ایک صبح میں شروع ہوئی تھی جب ایک معروف کاروباری خاندان کا 28 سالہ بیٹا ایک انجن والے جہاز میں بمبئی کے لیے روانہ ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Air India plane

    ٹاٹا گروپ نے ہی سنہ 1932 میں اس ایئرلائن کی بنیاد رکھی تھی اور سنہ 1953 میں انڈین حکومت نے اسے قومی ملکیت میں لے لیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. The Air India plane stuck under the bridge

    ایئر انڈیا کے مطابق وہ یہ طیارہ فروخت کر چکے ہیں اور اب اس کا تعلق کمپنی سے نہیں ہے۔ حکام کے مطابق پل کے نیچے جہاز کے پھنسنے کی وجہ ڈرائیور کی غلطی ہو سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. زہانا بیزپیاتچک

    بی بی سی یوکرین

    The old SkyUp uniform

    یوکرین کے سکائی اپ ایئرلائنز کے عملے کا کہنا ہے کہ ان کے لیے نیا لباس بہت بہتر ہے۔ یورپ کی متعدد فضائی کمپنیوں نے بھی یونیفارم میں تبدلیاں متعارف کرائی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ایلکس کلیڈرمین

    بی بی سی نیوز

    عامر خان

    ایئرلائن کا کہنا ہے کہ نیو ارک سے ڈیلاس فورٹ جانے والی پرواز اس وقت گیٹ پر واپس لوٹ آئی جب دو افراد کی جانب سے جہاز کے عملے کی درخواست پر عمل کرنے سے انکار کیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جوناتھن ایموس

    نامہ نگار سائنس

    Sembroski, Arceneaux, Isaacman and Proctor have trained for six months

    حال ہی میں ارب پتی کاروباری شخصیات رچرڈ برانسن اور جیف بیزوز کی جانب سے خلا میں کی گئی پروازوں کے بعد یہ ایسی تیسری پرواز ہے جس میں شوقین افراد کے لیے پیسے دے کر زمین کے مدار میں جانے کی خواہش پوری ہو سکے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پیٹرک جیکسن

    بی بی سی نیوز

    ورلڈ ٹریڈ

    20 برس قبل آج ہی کے دن امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ ہی بدل کر رکھ دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    @TalibanSoldiers

    افغانستان میں بدخشاں ایئرپورٹ کے ایک سابق کمانڈر اور پائلٹ نقیب اللہ ہمت نے نامعلوم مقام سے ٹیلیفون پر بتایا کہ جب کابل میں حالات کشیدہ ہوئے تو وہاں موجود سب لوگ پریشان تھے اور کسی کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کیا جائے۔ ایسے میں ایک پائلٹ امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اڑا کر کابل سے اپنے شہر کنڑ لے گئے اور اسے طالبان کے حوالے کر دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. شہزاد ملک اور شاہد اسلم

    بی بی سی اردو کے لیے

    فوجی

    پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے مطابق افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ سمیت غیر ملکی فوجیوں کی ایک تعداد پاکستان آئی تھی مگر منگل کو ان کی روانگی کے بعد 'کوئی بھی امریکی (فوجی) یہاں موجود نہیں ہوگا۔'

    مزید پڑھیے
    next