پناہ گزین اور تارکینِ وطن

  1. سوامی ناتھن ناترجن

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Maya holding control of the plane

    مایا غزل ان 70 لاکھ شامی پناہ گزینوں میں سے ایک ہے جس نے اس وقت اپنا ملک چھوڑ دیا جب وہاں خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ سخت حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے مایا نہ صرف تعلیم حاصلی کی بلکہ بالآخر وہ شامی پناہ گزینوں میں سے پہلی پائلٹ بھی بن گئیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    افغان پناہ گزین

    افغانستان سے پاکستان پہنچنے والے پناہ گزینوں نے بتایا کہ اس بار طالبان کے آنے پر کہا گیا کہ وہ لوگ تبدیل ہوگئے ہیں۔ یہاں ایک ایسا جوڑا بھی موجود تھا جو اس سے پہلے تین بار افغانستان سے فرار ہوکر پاکستان آ چکا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. The "Afghan Dreamers" during the 2017 International Robotics Championship

    افغانستان کی ’افغان ڈریمرز‘ کبھی ملک میں خواتین کے لیے امید کی ایک کرن تھیں۔ افغان ڈریمرز 13 سے 18 سال کی 20 نوعمر لڑکیوں کا ایک گروہ ہے جنھوں نے ایک ایسی قوم میں پہلی خاتون روبوٹکس ٹیم کی تشکیل کی جہاں سائنس کی ترقی کبھی بھی اہم نہیں تھی اور خواتین کے لیے مواقع اس سے بھی کم تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سارہ عتیق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    افغان

    ایک وقت میں دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے ملک پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے پاکستان مزید افغان پناہ گزینوں کو رکھنے کا متحمل نہیں ہو سکتا، تو اس وقت نامکمل سفری دستاویزات کے ساتھ پاکستان آنے والے افغان شہریوں کی پاکستان میں کیا حیثیت ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. ایلکس فورسائتھ

    سیاسی نامہ نگار، بی بی سی نیوز

    حنا گیلانی

    اُن افراد کی زندگی کیسی ہوتی ہے جو برطانیہ میں پناہ کی تلاش میں آتے ہیں، یہاں آباد ہونے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں اور ایسے مزید لوگوں کو قبول کرنے کے بارے میں مقامی افراد کے احساسات کیا ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. افغان شہری متحدہ عرب امارات جانے کے لیے طیارے پر چڑھ رہے ہیں

    اسی کی دہائی میں تیار کیا گیا یہ طیارہ پہلی بار 90 کی دہائی میں اڑایا گیا اور اب سے اسے دنیا بھر کے ممالک میں فوجیوں، سازو سامان اور بعض اوقات خطرے میں گھرے لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. پیمانہ اسد

    30 برس کی پیمانہ اسد تین صرف سال کی عمر میں برطانیہ آ گئی تھیں لیکن جب کابل پر طالبان کا قبضہ شروع ہوا تو وہ اس وقت اپنے خاندان سے ملنے کے لیے وہاں موجود تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. یوگیتا لمائے اور اشیتا نگیش

    بی بی سی نیوز

    اسد اللہ کی بیٹیاں

    افغانستان میں تشدد میں حالیہ اضافے اور طالبان کی جانب سے شمالی افغانستان میں متعدد علاقوں کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہزاروں افراد نے وہاں سے جان بچا کر دارالحکومت کابل کا رخ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    افغان

    خوف اس بات کا ہے کہ اب سے چند ماہ بعد جب امریکہ بظاہر اپنی فتح مگر دراصل اپنی شکست پاکستان کے سر تھوپتے ہوئے خطے سے نکلے گا تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے۔ سوال تو یہ بھی ہے کہ اس وقت ہماری پالیسی کیا ہے؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    خواجہ سرا

    پاکستان میں خواجہ سرا کمیونٹی کے علاوہ ایسے بنگالی اور افغان پناہ گزین جن کے پاس شناختی کارڈ یا پی او آر کارڈ نہیں، کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا کوئی انتطام موجود نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next