ٹوئٹر

  1. ٹویٹ

    گروپ ٹو سے دوسری کون سی ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی۔ اس کا فیصلہ کل افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے مقابلے سے بہت حد تک ہو جائے گا اگر چہ حتمی طور پر نہ ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ترکی کے صدر رجب طیب اردگان

    ترکی میں حکام نے ان 30 افراد کے خلاف تفتیش شروع کر دی ہے جن پر ملک کے صدر رجب طیب اردوغان کی صحت سے متعلق ٹویٹس کے ذریعے غلط معلومات پھیلانے کا الزام ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. اکشے

    انڈیا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کا میچ ہو اور وہ بھی ورلڈ کپ کا میچ، تو اس میں دل نہ ٹوٹے یا غصہ نہ پھوٹے یہ کیسے ممکن ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Twitter logo

    سوشل میڈیا کے اس بڑے نام کی اپنی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ داہنی طرف جھکاؤ رکھنے والی سیاسی جماعتوں کی ٹویٹس زیادہ نمایاں ہوتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. یوراج سنگھ

    سابق انڈین کرکٹر یوراج سنگھ کو دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کی حصار پولیس نے ذات پات پر مبنی ریمارکس کے سلسلے میں گرفتار کیا اور پھر انھیں ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت پر رہا کردیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. مارٹینا نوراتیلووا

    انڈیا کے وزیر داخلہ اور حکمراں جماعت بی جے پی کے اہم رہنما امت شاہ کا وزیر اعظم نریندر مودی کو 'انڈیا کے آج تک کے سب سے جمہوریت پسند رہنما' کہنا لوگوں کو پسند آیا یا نہیں لیکن اس حوالے سے سوشل میڈیا پر لطائف کی ایک جھڑی سی لگ گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. گوہر

    اداکار گوہر رشید اور ہم ٹی وی کا ڈرامہ 'لاپتہ' آج کل سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں اور اس کی وجہ اس ڈرامے میں دکھائے جانے والا ایک سین ہے جس میں گوہر رشید کا کردار اپنی بیوی کو تھپڑ مارتا ہے تو اداکارہ سارہ خان انھیں جوابی چپیڑ بھی رسید کرتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    ٹیکسیلا

    پروفیسر ہلال احمد کے مطابق دونوں ممالک میں تاریخ کو دیکھنے کے نظریے میں ایک فرق ہم آہنگی کا ہے۔ انڈیا نے سب کو اپنے اندر سمانے اور سب سے ہم آہنگی پیدا کرنے کا نظریہ اپنایا ہے چنانچہ اس کی تاریخ نویسی میں ایک تواتر ملتا ہے جبکہ پاکستان کی سرکاری تاریخ میں اس کا فقدان ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. گیتا پانڈے

    بی بی سی نیوز، دہلی

    پاکستان

    آرٹیفشل انٹیلیجنس کے تحت کی جانے والی تحقیق جس میں ایسی ہزاروں ٹویٹس کا مشاہدہ کیا گیا ہے جو 21 اپریل سے چار مئی کے درمیان پاکستانی صارفین کی جانب سے کی گئیں تھی سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان حمایتی پیش ٹیگز میں بہت بڑی تعداد مثبت ٹویٹس ہی کی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. فائل فوٹو

    انڈین پولیس نے ٹوئٹر پر مبینہ طور پر ملک کا غلط نقشہ دکھانے پر ٹوئٹر انڈیا کے سربراہ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next