پنجاب

  1. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    چوہدری پرویز الہی

    ہم نے اسلام کو درپیش خطرات سے اپنی قوم کو اتنا خبردار کر دیا ہے کہ اب لوگ جنت کے ٹکٹ کے لیے چوہدری پرویز الہی کے کسی نئے قانون کا انتظار نہیں کرتے بلکہ کسی کا خون کر کے جنت کا ٹکٹ خود ہی خرید لیتے ہیں: محمد حنیف کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  2. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو لاہور

    کتابیں

    صوبہ پنجاب میں نصابی کتب کے منتظم ادارے نے حال ہی میں نجی سکولوں میں پڑھائی جانے والی ایسی سو نصابی کتابوں پر پابندی عائد کی ہے جن میں حکام کے مطابق ’حقائق کے منافی، غلط، غیر اسلامی، پاکستان مخالف اور گمراہ کُن معلومات‘ شائع کی گئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عماد خالق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    شیعہ

    پاکستان کے صوبے پنجاب میں شیعہ علما کونسل نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے جس کے بعد کونسل کے سیکریٹری جنرل کے مطابق انھیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اس بل کو اس وقت تک آگے نہیں بھیجا جائے گا جب تک کہ تمام مکاتب فکر اور علما کے ساتھ مشاورت نہیں کر لی جاتی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پاکستان

    حکومت پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر پہلے سے عائد پابندیوں کو مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بات سے بات

    اگر پنجاب تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ پر ہو بہو عمل ہوتا ہے تو پھر علما بورڈ کی منظور شدہ مذہبی کتابوں کے علاوہ کوئی بھی کتاب شائع یا درآمد کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ سائنس، تاریخ، فلسفے، جغرافیے، حالاتِ حاضرہ، ادبیات وغیرہ کو بھول جائیں۔ کیونکہ غالب و اقبال کی شاعری سمیت ہر کتاب میں کچھ نہ کچھ ایسا ضرور نکل آئے گا جو قومی سلامتی، ثقافتی و مذہبی اقدار و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے منافی ہو۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم بات سے بات۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو، لاہور

    کتابیں

    پاکستان کے صوبے پنجاب کی اسمبلی نے حال ہی میں ایک قانون منظور کیا ہے جس میں ایسی کتابوں کی نشر و اشاعت پر سزائیں تجویز کی گئی ہیں جن میں اسلام اور پاکستان کے بارے میں ’قابلِ اعتراض‘ تصور کیا جانے والا مواد ہو تاہم مختلف حلقوں کی جانب سے اس قانون کو دقیانوسی قرار دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    عمران، بزدار

    مبصرین کہتے ہیں کہ جب تحریک انصاف کے اندر عثمان بزدار کے کسی بھی متبادل سے پوچھا جاتا ہے کہ وزیرِ اعلٰی کسے بنائیں، تو وہ کہتا ہے مجھے بنا دیں۔ جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے علاوہ کون، تو وہ کہتے ہیں ’نہیں، پھر عثمان بزدار ہی ٹھیک ہے‘۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    بزدار

    بزدار صاحب کو ہٹا دیا جائے تو کون ہو گا وزیراعلی۔۔۔ پرویز الٰہی ایک اہم امیدوار ہو سکتے ہیں مگر وہ بھی بزدار کے سب سے بڑے حمایتی یوں ہیں کہ بزدار انھیں بہت سُوٹ کرتے ہیں: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. وقار مصطفیٰ

    صحافی اور محقق

    مہاراجہ رنجیت سنگھ

    رنجیت سنگھ بارہ سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہوگیا۔ تب ہی سے ان کی زندگی میں خواتین کے اہم کردار کی ابتدا ہوتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ترہب اصغر، وقار خان ایڈووکیٹ

    لاہور

    عمران خان،

    پنجاب حکومت پٹواری نظام چاہتی ہے۔ پٹواری کے پاس ایک 'لال کتاب‘ بھی ہوتی ہے جس میں گاؤں کے جملہ کوائف درج ہوتے ہیں، جیسے اس گاؤں یا شہر کا کُل رقبہ، کاشت کے لیے موجود زمین، مردم شماری، مال شماری، وغیرہ کا اندراج۔

    مزید پڑھیے
    next