قبائلی علاقہ جات

  1. محمد سلام کی لاش کے ساتھ برآمد ہونے والی چیزیں

    محمد سلام کون تھے؟ کیسے لاپتہ ہوئے؟ اور سب سے اہم سوال یہ کہ کیا ان کی 2006 میں ایک ایسے صحافی سے ملاقات، جسے کچھ ہی عرصے قتل کر دیا گیا تھا، ان کی اپنی گمشدگی کی گتھی سلجھانے میں مدد کر سکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    شمالی وزیرستان میں چار خواتین کا قتل

    ناہید اختر اور جویریہ خان ان چار خواتین میں شامل تھیں جنھیں رواں برس 22 فروری کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا تھا۔ وہ ایک غیر سرکاری تنظیم کے ساتھ وابستہ تھیں اور مقامی خواتین کو سلائی کڑھائی، دستکاری اور بیوٹیشن کی تربیت فراہم کر رہی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    جنوبی وزیرستان

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلعے جنوبی وزیرستان میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازعے میں پرتشدد چھڑپوں میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    پولیس

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں پیر کی صبح چار خواتین کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اعظم خان

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    ایف ایف ریڈیو، پاکستان

    باجوڑ کے ایک مقامی جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ خواتین کو کسی بھی ایف ایم ریڈیو سٹیشن پر ٹیلی فون کال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی اور خلاف ورزی کی صورت میں دس ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عزیزالله خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    ملک رئیس خان

    شمالی وزیرستان میں ایک قبائلی رہنما ملک رئیس خان کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ہلاکت کے بعد علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اس واقعے کی مقامی افراد، سکیورٹی فورسز اور طالبان کی جانب سے بھی مذمت کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. RESCUE 1122

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے ضلع خیبر میں فرنٹیئر روڈ پر افغانستان میں تعینات غیر ملکی افواج کے لیے سامان لے جانے والے ٹرالروں پر حملہ ہوا ہے جس سے ٹرالر اور ان پر لدی ہوئی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے اس واقعے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. حمیرا کنول

    ابی بی سی اردو، اسلام آباد

    پولیس

    پاکستان میں شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ایک احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جس میں یہاں سے کوسوں دور موجود بہت سے لوگ بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شامل میں۔ ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے جسٹس فار ناہید کے نام سے ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. خدائے نور ناصر

    بی بی سی، اسلام آباد

    فاٹا قبائلی اضلاع

    کوویڈ 19 کی وبا کے بعد پاکستان میں اکثر تعلیمی اداروں نے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا ہے لیکن خیبر پختونخوا میں شامل نئے اضلاع میں انٹرنیٹ کی بندش کے باعث وہاں کے باسی انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے کئی مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next