ایتھوپیا

  1. A Photoshopped image showing a woman covering her face and holding up her other hand

    ایتھوپیا میں ایک سکول کی طالبہ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ جب ایک سپاہی نے ان کا ریپ کرنے کی کوشش کی تو اس دوران اپنا دفاع کی کوشش میں انھوں نے کس طرح اپنا دایاں ہاتھ کھو دیا تھا۔۔۔ اس سپاہی نے ناصرف ان کا ریپ کیا بلکہ ان کے دادا کو بھی ان کے ساتھ سیکس کرنے پر مجبور کیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. زینب محمد صالح

    صحافی، سوڈان

    ڈیم

    رواں برس سوڈان میں غیر متوقع اور غیر روایتی سیلاب کے نتیجے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ پونے نو لاکھ کے قریب متاثر بھی ہوئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. پنینا تمانو شاتا (04/02/20)

    اسرائیل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسے شخص کو وزیر کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے جو ایتھوپیا میں پیدا ہوا۔ یہ اسرائیل کی وہ خاتون رکن پارلیمان ہیں جنھیں 1980 کی دہائی میں ایک خیفہ کارروائی کے دوران یہاں لایا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. تصویر

    اقوامِ متحدہ نے مشرقی افریقہ میں ٹڈی دل کے شدید حملے سے نمٹنے کے لیے اقوام عالم سے مدد کی اپیل کر دی ہے جبکہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں اس کے ممکنہ حملے سے متعلق آگاہی کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بیسلیو مُتاہی

    بی بی سی نیوز، نیروبی

    لایم

    جب ایتھوپیا کا ’گرینڈ رینیسنس ڈیم‘ کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا تو یہ براعظم افریقہ میں پن بجلی کا سب سے بڑا پلانٹ ہوگا، لیکن کیا اس کی راہ میں حائل رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. دریائے نیل پر ڈیم

    دریائے نیل پر تعمیر کیے جانے والے ڈیم کے منصوبے کو اگر حکومتوں کے باہمی معاہدے سے حل نہ کیا گیا تو اس سے مصر، ایتھوپیا اور سوڈان کے درمیان پانی پر پہلی جنگ چھڑنے کا امکان پیدا ہو سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ایتھوپیا درخت

    موسمیاتی تبدیلی اور قحط جیسے خدشات کا مقابلہ کرنے کے لیے افریقی ملک ایتھوپیا کے حکام کے مطابق انھوں نے اب تک 22 کروڑ سے زیادہ درخت لگا لیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ہینا زیریتسیون

    بی بی سی، آکسم

    مسجد

    ایتھوپیا میں واقع قدیم آکسم شہر میں بسنے والے آرتھوڈاکس مسیحیوں کے لیے یہ شہر اتنا ہی مقدس ہے جتنا مسلمانوں کے لیے مکہ۔

    مزید پڑھیے
    next