سربیا

  1. ثنا آصف ڈار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عمران خان

    جمعے کی دوپہر سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی کچھ ٹویٹس میں عمران خان کی حکومت سے خاصے گلے شکوے کیے گئے ہیں تاہم دفتر خارجہ کے مطابق سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. بوسنیا، سربرینیکا

    سربرینیکا میں 1995 میں آٹھ ہزار کے قریب مسلمان بوسنیائی مردوں اور لڑکوں کو قتل کر دیا گیا تھا اور اسے اقوامِ متحدہ نے نسل کُشی تسلیم کرتے ہوئے ملادچ کو اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. A Srebrenica survivor kisses her son's gravestone

    آج سے 25 سال قبل 11 جولائی سنہ 1995 کو بوسنیائی سرب فوجیوں نے بوسنیا ہرزیگووینا میں سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کر لیا اور دو ہفتے سے بھی کم عرصے میں منظم انداز میں 8000 سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کر ڈالا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پانامہ

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بے مثال اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ چند ممالک میں سخت پابندیاں جبکہ کئی ممالک میں کیے جانے والے اقدامات خاصے نرم اور آسان ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Donkey cheese on a plate

    سربیا میں گدھی کے دودھ سے تیار کردہ پنیر جہاں اپنے غیرمعمولی ذائقے کی وجہ سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے وہیں رسد میں کمی کی وجہ سے اسے خریدنا ہر کسی کے بس میں نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کیوِن پونیا اور لازارا میرینکووچ

    بلغراد، بی بی سی نیوز

    چینی سفارتخانہ

    مئی 1999 کو بلغراد میں چینی سفارت خانے پر امریکی بمباری کو چین آج تک نہیں بھول پایا جس میں اس کے تین شہری ہلاک اور بیس کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next