ارجنٹائن

  1. غضنفر حیدر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    میسی

    آرجنٹائن کے کپتان اور دنیا کے سب سے بڑے فٹبالروں میں شمار کیے جانے والے لیونل میسی بلآخر 21 برس کے بعد بارسلونا کو خیر آباد کہہ رہے ہیں۔ وہ اب پیرس کا رخ کررہے ہیں، جہاں وہ فرانس کے سب سے بڑے فٹبال کلب پی ایس جی یا پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کمپنی ملازمین

    ارجنٹینا کی ایک سافٹ ویئر کمپنی ملازمین کے درمیان شفافیت اور جمہوریت پیدا کرنے کے لیے ایک اہم تجربہ کر رہی ہے جس میں تنخواہ طے کرنے کا طریقہ روایت کے بالکل برعکس ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جیمز کلیٹن

    نارتھ امریکہ ٹیکنالوجی رپورٹر

    Nicolas Kurona

    گذشہ ہفتے بدھ کو ارجنٹائن میں گوگل کی ویب سائٹ دو گھنٹوں کے لیے غیر فعال تھی اور اس دوران ایک ویب ڈیزائنر نے 'گوگل ارجنٹائن' کی ڈومین کو صرف دو پاؤنڈ میں خرید لیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ولیریا پیراسو

    بی بی سی ورلڈ سروس

    پاؤلا اور ان کے والد

    سنہ 1970 اور 80 کی دہائیوں میں ہزاروں لوگوں کو اذیت پہنچانے اور ’غائب‘ کرنے والے افراد کی بیٹیوں میں سے کچھ اب ارجنٹینا کی تاریخ کے اس سیاہ باب پر بات کر رہی ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ پُرتشدد فوجی انقلاب کے 45 سال بعد ان کے والد بھی اب انصاف کے کٹہرے میں کھڑے ہوں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ڈیاگو میراڈونا

    ارجنٹائن کی ایک عدالت نے لیجینڈ فٹبالر کے ڈی این اے کے نمونے جمع کروانے کا حکم ایک خاتون کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کے بعد دیا جن کا مؤقف ہے کہ میراڈونا ’ان کے والد ہو سکتے ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  6. جوشوا نیویٹ

    بی بی سی نیوز

    میراڈونا، وراثت

    میراڈونا کا خاندان بہت بڑا تھا۔ چھ مختلف خواتین سے ان کے کم از کم آٹھ بچے ہیں۔ توقع ہے کہ ان کی وراثت تمام بچوں میں برابر تقسیم کی جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ارجنٹائن

    ’ملینئرز ٹیکس‘ کہلانے والا یہ یکباری محصول طبی ساز و سامان اور امدادی سرگرمیوں پر خرچ کیا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Diego Maradona

    ارجنٹائن میں حکام تحقیقات کر رہے ہیں کہ کہیں سابق فٹ بالر میراڈونا کے علاج کے دوران معالج سے کوئی کوتاہی تو سرزد نہیں ہوئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. میراڈونا

    ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈی ایگو میراڈونا کے کھلے تابوت کے ساتھ تصاویر بنانے والے کارکن کلاڈیو فرنانڈیز نے فٹبالر کے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ مجموعی طور پر تین افراد نے فٹ بال لیجنڈ کے کھلے تابوت کے ساتھ تصاویر کھنچوائیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. گذشتہ روز ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈی ایگو میراڈونا دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے تھے۔ انھوں نے اپنے فٹبال کیریئر میں گراؤنڈ کے اندر اور باہر مختلف وجوہات کی بنا پر شہرت کمائی اور انھیں شہ سرخیوں سے دور رکھنا ایک مشکل کام تھا۔ ہم نے ان کی زندگی کی چند اہم جھلکیوں کو اکھٹا کیا ہے۔