عوامیت پسند

  1. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    عطااللہ مینگل

    کہا جاتا ہے کہ سردار عطا اللہ مینگل نصیرخان نوری سے زیادہ متاثر تھے اور وہ ان کے آئیڈیل تھے کیونکہ نصیرخان نے نہ صرف بلوچ قبائل کو اکٹھا کیا بلکہ ان کی پہلی کنفیڈریسی بھی قائم کی۔ وہ اکثر ان کی کاوشوں کا ذکرکرتے تھے اور شاید اس اہمیت کی وجہ سے انھوں نے اپنی قبر کے لیے اس ویرانے کا انتخاب کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کیتھرن ایلیسن

    صحافی، نوئیبل میگزن سے

    پوسٹر انتخاب

    پوری دنیا میں ووٹرز روایتی سیاسی تنظیموں سے گریزاں نظر آرہے ہیں لیکن کیا ان کے بغیر بھی جمہوریت زندہ رہ سکتی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. سمیر آتماج مشر

    بی بی سی ہندی کے لیے لکھنؤ سے

    رام مندر کا نمونہ

    انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ پر مندر کی تعمیر کے لیے اراضی کی خریداری میں بڑے گھپلوں اور بدعنوانی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ دوسری جانب رام جنم بھومی ٹرسٹ کے سیکریٹری چمپت رائے نے ان الزامات کو بے بنیاد اور سیاست سے متاثر قرار دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    ممتا بینرجی

    مغربی بنگال کے انتخاب کو بی جے پی نے اپنی انا کا انتخاب بنا لیا تھا اور اس میں اپنی پوری طاقت جھونک دی تھی۔ ترنمول کے باغی رہنما سوویندھو ادھیکاری جنھیں ریاست میں بظاہر بی جے پی کا چہرہ سمجھا جا رہا تھا انھوں نے ممتا بینرجی کو نندی گرام سے لڑنے کے لیے چیلنج کیا اور ممتا بینرجی نے ان کے چیلنج کو قبول کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اومکار کرنبیلکر

    نمائندہ بی بی سی مراٹھی

    اورنگزیب

    اورنگ آباد اور حیدرآباد میں بہت سی چیزیں مشترک ہیں۔ دونوں شہر کثیر الجہت ثقافت اور حسن اخلاق کے لیے مشہور ہیں لیکن اب دونوں کے ناموں کو بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. بائیڈن

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومنتخب صدر جو بائیڈن تک اقتدار کی منتقلی کے باضابطہ عمل کا آغاز کرنے کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ وہ ایک اہم وفاقی ایجنسی کو ’ضروری اقدامات کرنے‘ کی ہدایات دے چکے ہیں تاہم انتخابی نتائج کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعادہ بھی کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    سیاست

    نوجوانوں کے سیاست میں کردار سے متعلق بی بی سی نے ماضی کے طالبعلم رہنماؤں سے بات کی ہے اور ان سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ تب اور آج کے نوجوان میں کیا فرق ہے اور ان کا ملکی سیاست میں کردار کتنا اہمیت کا حامل ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. جاسنڈا

    نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن دوسری مرتبہ انتخابات میں زبردست اکثریت سے کامیاب ہوئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق کرائسٹ حملے کے بعد ان کا ہمدردانہ اور شفیق رویہ ان کی مقبولیت میں اضافے کی وجہ بنا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عمردراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو، لاہور

    مریم نواز

    'پہلوانوں کے شہر' گوجرانوالہ میں جمعہ کے روز حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یعنی پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ میلے کا سا سماں پیش کر رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. اننت پرکاش

    نمائندہ بی بی سی ہندی، دہلی

    متھُرا کی شاہی مسجد

    بابری مسجد انہدام کیس کے فیصلے کے بعد انڈیا میں کئی دہائیوں سے جاری مسجد مندر تنازع ختم ہوتا دکھائی دے رہا تھا لیکن اسی روز یعنی 30 ستمبر کو ہی اترپردیش کی ایک دوسری عدالت میں متھُرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کا تنازع اٹھایا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next