حقوقِ انسانی

  1. ترکی

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یورپی ممالک کے سفیروں کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انھوں نے ویانا کنوینشن کے آرٹیکل 41 کی مکمل پاسداری کا اعادہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ہدیٰ اکرام

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    خواتین

    لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کا غم تو ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں، لیکن گھر کا ایک فرد بھی اس طرح لاپتہ ہو تو پیچھے رہ جانے والے کئی قانونی پیچیدگیوں کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. کابل، ڈرون حملہ

    امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے کی ’افسوسناک غلطی‘ میں ایک خاندان کے 10 افراد ہلاک ہونے پر مالی معاوضے کی پیشکش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. طالبان

    ایک برطانوی شہری نے بتایا ہے کہ اپنے خاندان کو بچانے کے لیے وہ کس طرح طالبان جنگجوؤں سے جھوٹ بول کر افغانستان میں داخل ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عبدی رحیم سعید

    تجزیہ کار

    طالبان

    حالیہ کچھ ہفتوں میں طالبان نے قانونی جواز حاصل کرنے کے لیے اپنی سفارتی سرگرمیوں میں اضافہ کیا ہے۔ یہ سب کچھ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دنیا بھر میں قائم حکومتیں اور اقوامِ متحدہ باضابطہ طور پر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکاری یا ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. گارشیا اور براڈسکی

    کیلیفورنیا کی اسمبلی کی رکن کرسٹینا گارشیا اور ایک طالبعلم کی ’سٹیلتھنگ‘ کو غیر اخلاقی عمل سے غیرقانونی عمل بنانے کی کہانی جس کے باعث ریاست کیلیفورنیا سٹیلتھنگ کو غیر قانونی عمل قرار دینے والی پہلی ریاست بن گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: انڈیا میں حال ہی میں مذہی منافرت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انڈین مسلمان کتنے محفوظ ہیں؟

    انڈیا میں حال ہی میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت اور تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

  8. برنڈ ڈیبسمین، تارا میکلوے اور انتھونی زرچر

    بی بی سی نیوز کے لیے

    ابو زبیدہ

    امریکی سینیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ابو زبیدہ کو دوران تفتیش 83 مرتبہ واٹر بورڈنگ کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ انھیں نیند سے محروم رکھا گیا۔ اس کے علاوہ انھیں 11 دنوں کے لیے تابوت نما بکس میں بند کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ہزارہ

    بی بی سی کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان منظم طریقے سے ہزارہ اقلیت کے سینکڑوں لوگوں کو ان کے گھروں سے نکال باہر کر رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. کریم الاسلام

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    اویغور

    ایک اندازے کے مطابق اب پاکستان میں ایک ہزار کے قریب اویغور خاندان آباد ہیں۔ 47 سالہ محمد عمر خان پیدا تو پاکستان میں ہوئے لیکن اُن کے اجداد دو نسل پہلے کاشغر سے ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے تاہم آج بھی اُن کے کئی عزیز اور رشتے دار سنکیانگ میں رہتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next