مکہ

  1. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد

    تعمیر، سعودی، پاکستان، مزدور

    سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے ایسے پاکستانیوں کو مخاطب کیا ہے جن کے بقایا جات بن لادن کمپنی کے ذمے باقی ہیں۔ اب کئی برسوں تک اپنی تنخواہوں سے محروم رہنے والوں کے واجبات کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہوگا؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. عابد حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    خانہ کعبہ

    سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ وہ سعودی معاشرے کو ویسا بنانا چاہتے ہیں جیسا وہ 1979 سے پہلے تھا۔ جس سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال اٹھا کہ سنہ 1979 میں ایسا کیا ہوا تھا؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. سماجی دوری، عمرہ، حج، مسلمان

    رواں سال سعودی عرب میں کورونا کی عالمی وبا کے دوران یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلمان مکہ کی مسجد الحرام میں عمرہ ادا کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مکہ، مسجد الحرام، حادثہ

    سعودی سرکاری اطلاعات کے مطابق ایک تیز رفتار کار مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا گئی اور ڈرائیور کو ’غیر معمولی حالت‘ میں گرفتار کیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next