بنگلہ دیش

  1. انڈیا

    اس واقعہ میں دولہے سمیت 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بارات دلہن کے گھر جا رہی تھی۔ باراتی ندی کنارے واقع قصبے شیب گنج میں ایک کشتی سے اتر رہے تھے جب وہ طوفان میں پھنس گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Rani standing with another cow

    بنگلہ دیش کی صرف 51 سینٹی میٹر کے قد کی اس گائے کو دیکھنے ہزاروں لوگ اس کے فارم پر جا چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. فاروق عادل

    مصنف، کالم نگار

    مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش)

    اس بل کی منظوری کے ٹھیک دو ہفتے کے بعد یعنی 14 اکتوبر 1955 کو یہ بل نافذ العمل ہو گیا۔ تاریخ میں اس بل کو ون یونٹ منصوبے کے نام سے شہرت حاصل ہوئی۔ علاقائی اور لسانی شناختیں ختم کر کے ایک پاکستانی شناخت والا اعلان اسی قانون کی منظوری کے موقع پر کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Lazarus Heist artwork

    سنہ 2016 میں شمالی کوریائی ہیکرز نے بنگلہ دیش کے سنٹرل بینک سے ایک ارب ڈالر چوری کرنے کی کوشش کی اور وہ اس میں تقریباً کامیاب بھی ہو گئے تھے۔ تاہم قسمت یا اتفاق سے یہ چوری ناکام رہی اور سوائے 81 ملین ڈالر کے، باقی تمام ٹرانزشیکشنز روک دی گئیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سنجنا چودھری

    بی بی سی بنگلہ، ڈھاکہ

    آم

    آپ نے بڑی بڑی قسم کے رسیلے آم کھائے ہوں گے مگر ’سوریادم‘ کی اپنی ہی بات ہے جو پانچ سے چھ ہزار روپے فی کلو تک میں فروخت ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شکیب

    اس سے پہلے بھی شکیب الحسن متعدد تنازعات کا شکار رہے ہیں اور اکتوبر 2019 میں انھیں آئی سی سی کے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. رپشا مکھرجی

    تجزیہ کار، بی بی سی مانیٹرنگ

    چین اور بنگلہ دیش کی قیادت

    چین نے بنگلہ دیش کو کہا ہے کہ وہ امریکہ کی سربراہی میں بننے والے اتحاد کواڈ کا حصہ نہ بنے اور خطے میں امن اور تجارت کے لیے اس کا ساتھ دے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. A Bengal tiger at a zoo in the Netherlands, August 2017

    حبیب تلوکدر نامی اس شخص کو 20 سال کی تلاش کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ انھیں ٹائیگر حبیب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پولیس نے انھیں ایک مخبری کے بعد گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف ماضی میں بھی متعدد وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. معظم حسین اور سوامی ناتھن نتراجن

    بی بی سی ورلڈ سروس

    کیمپ

    بھاسن چار نامی جزیرہ 40 مربع کلومیٹر پر مشتمل زمین کا ایک ٹکڑا ہے۔ یہ بنگلہ دیش کی سرزمین سے 60 کلومیٹر دور ہے اور یہاں کسی بھی صحافی، بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو آزادانہ طور پر جانے کی اجازت نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    Pakistan chronicle

    مشرقی پاکستان میں بننے والی اردو فلمیں پاکستانی فلمی صنعت میں ہمیشہ یادگار رہیں گی۔ مگر بدقسمتی یہ ہے کہ سقوط ڈھاکا کے بعد ان فلموں کو نہ پاکستان فلمی صنعت کے مؤرخین وہ اہمیت دیتے ہیں جن کی وہ مستحق ہیں اور نہ ہی بنگلہ دیش کی فلمی صنعت کی تاریخ میں ان کا بھرپور تذکرہ ملتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next