رمضان

  1. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    مفتی

    رویت ہلال کمیٹی کے رکن یاسین ظفر نے کہا ہے کہ لیکڈ ویڈیو میں وہ اپنے ایک دوست سے بات کر رہے تھے۔ ان کے مطابق جن حضرات نے چاند اپنی آنکھوں سے دیکھا، انھوں نے گواہی دی اور ان کی گواہی کی بنیاد پر ہم نے اس کا اعلان کر دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    پاکستان

    وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ (خاص کر کھانے پینے کی چیزوں) کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے میں صوبہ سندھ اور بلوچستان بُری طرح ناکام ہوئے ہیں جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صورتحال ان دونوں صوبوں کی نسبت قدرے بہتر ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. صوفیہ سمتھ گیلر

    بی بی سی ورلڈ سروس

    مسلم خاتون

    اس وقت دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں اور برطانیہ میں کچھ مساجد میں خواتین کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دے جا رہی ہے۔ بعض خواتین اور تنظیموں کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ صورتحال تبدیل ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سروج پتھیرانا

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Nadyne Parr (R) with her best friend Soraya Deen, who invited her to join Ramadan fasting

    دنیا بھر کے مسلمان ماہِ رمضان میں روزے رکھتے ہیں مگر اُن کے ساتھ ساتھ کئی دیگر مذاہب کے افراد بھی اس مہینے میں کھانے پینے سے اجتناب کرتے ہیں۔ ملیے ایسے ہی چند افراد سے اور جانیے کہ وہ رمضان میں روزہ کیوں رکھنا چاہتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کریم الاسلام

    بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، کراچی

    آمنہ کریمی، گراناز بلوچ، لالہ رخ

    پاکستانی معاشرے میں نا صرف خواتین کو پیریڈز کی وجہ سے ہتک اور طنز کا نشانہ بنایا جاتا ہے بلکہ جسمانی اور جذباتی تبدیلی کے اِن مشکل دنوں میں بھی رمضان کے اہتمام میں شریک ہونا اُن کی مجبوری بن جاتی ہے اور روزہ نہ رکھنے پر ان سے طرح طرح کے سوال بھی کیے جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شراب

    ایک برطانوی صحافی کو جب ایک پبلشر نے تحفے میں شراب بھیجی تو وہ برداشت نہیں کر پائیں اور انھوں نے اس سے متعلق ٹوئٹر پر ناراضدگی کا اظہار کیا جس کے بعد ایک بحث شروع ہوگئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. A man prays whilst wearing a face mask

    دنیا کے مختلف ممالک میں ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے اور مسلمان جہاں کہیں بھی بستے ہیں اس مبارک مہینے کو عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عزیزاللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    مسجد قاسم علی خان

    پشاور میں قائم قدیم مسجد قاسم علی خان کا ایک خصوصی تعلق چاند دیکھنے کی روایت سے کئی عشروں سے جڑا ہوا ہے. لیکن مسجد قاسم علی خان کی تاریخ کیا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. Video content

    Video caption: لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: پھلوں کی مدد سے بنائیں صحت افزا سلاد

    بی بی سی اردو نے ایک خصوصی فوڈ سیریز شروع کی ہے جس میں وہ پکوان گھر پر تیار کرنے کی ترکیب بتائی جائے گی جو عموماً صرف بازار ہی سے خریدنے کا رواج تھا۔

  10. Video content

    Video caption: لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: بغیر اوون کے پیزا گھر میں بنائیں