کاروبار اور انتظام

  1. Lucid Air Dream Edition

    لوسڈ موٹرز نے رواں سال ستمبر میں گاڑیوں کی تیاری کا کام شروع کیا اور اب اس کی مالیت ایک صدی پرانی کمپنی فورڈ سے بھی زیادہ ہے۔ تو یہ کیسے ممکن ہوا؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. فرحت جاوید

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    ہما بتول

    حال ہی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے الویر ایئرویز کو لائسنس جاری کیا ہے جو پاکستان کی پہلی سیاحتی اور بجٹ ایئرلائن ہو گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. راگھویندر راؤ

    نمائندہ بی بی سی، نئی دہلی

    مودی جھنجھن والا

    انڈیا کے معروف سرمایہ کار راکیش جھُنجھُن والا نے پانچ اکتوبر کو اپنی اہلیہ ریکھا جھُنجھُن والا کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. جیمز کلیٹن

    نامہ نگار برائے ٹیکنالوجی، شمالی امریکہ

    Jeff Bezos

    جیف بیزوس اب ایمازون کی سربراہی چھوڑ چکے ہیں مگر ان کے ساتھ کام کرنے والوں نے اب بھی ان سے سیکھے سبق یاد کر رکھے ہیں۔ ان کے تکنیکی معاون کولن برائیر کے مطابق ایمازون میں منصوبہ بندی کی سطح پر ’سب سے پہلے ایک پریس ریلیز لکھی جاتی ہے، یہ وہ چیز ہے جو باقی کمپنیاں آخر میں کرتی ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  5. بوفرحت

    جونی بوفرحت نے صرف دو برس میں’ہوپن ان‘ نامی اپنے آن لائن کانفرنس ہوسٹنگ پلیٹ فارم کو ایک ایسی کمپنی میں بدل دیا ہے جس کی قدر چار ارب پاونڈ تک پہنچ گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جیرمی ہوویل

    بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز

    Nick Coleman, CEO Snaffling Pig

    آج سنیفلنگ پگ کمپنی کی سالانہ آمدن چھ ملین پاؤنڈز سے زیادہ ہے۔ مگر اس کی ابتدا دوست سے لگائی گئی شرط سے ہوئی جس میں انھوں نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ 500 پاؤنڈز سے کم میں کمپنی کو کامیاب بنا کر دکھائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. محمد زبیر خان

    صحافی

    ایمازون

    یوٹوپیا ڈیلز امریکہ میں قائم کمپنی ہے جو ایمازون کا پلیٹ فارم استعمال کر کے امریکہ اور دنیا بھر میں گھریلو استعمال کی اشیا آن لائن فروخت کرتے ہیں۔ یوٹوپیا ڈیلرز کو مختلف اداروں کے علاوہ 'سیلر ریٹنگز ڈاٹ کام میں ساتواں رینک دیا گیا ہے جبکہ پچھلے مہینے ان کی رینکنگ پانچویں تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ڈگلس شا

    بی بی سی نیوز

    Tina Chen

    ایک اجنبی ملک میں اکیلے اپنا کاروبار چلانا، خالہ جی کی گھر تو نہیں لیکن ٹینا چین کہتی ہیں کہ ایسا ممکن ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد زبیر خان

    صحافی

    شیف زہرا خان

    پاکستان سے تعلق رکھنے والی برطانوی شیف زہرا خان لندن میں اپنے کیفے اور آئس کریم پارلرز کے لیے مقبول ہیں اور انھیں حال ہی میں یورپ میں ریٹیل اور ای کامرس کے شعبوں میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والی 30 سال سے کم عمر شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ڈیٹِنگ ایپ بمبل کی بانی وہٹنی وولف ہرڈ

    جہاں کِم کاردڈشئین جیسی خواتین ارب پتی بننے پر شہسرخیاں بٹور رہی ہیں، وہیں یہ بھی کہا جا سکتا ہے نسبتا کم مقبول ہونے کے باوجود وولف ہرڈ بھی ایک مضبوط رول ماڈل کا کردار نبھا سکتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next