ٹی وی

  1. عماد خالق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    علیم خان، سما، پیمرا

    پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا کے بورڈ کے ارکان نے بدھ کے روز اپنے اجلاس میں ملک کے ایک بڑے نجی نیوز ٹیلی وژن چینل کو حکمران جماعت کے سینیئر صوبائی وزیر علیم خان کی کمپنی اور ان کی بیٹی کی ملکیت میں دینے کی منظوری دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ارنب

    کہتے ہیں کہ صحافی کی قابلیت کا دارومدار اپنے ذرائع پر ہوتا ہے، جس کے ذرائع زیادہ قابل اعتماد ہوں وہ ہی کامیاب صحافی بن سکتا ہے۔ تاہم اس بار ایسے لگتا ہے کہ ارنب گوسوامی کے ذرائع نے انھیں دھوکہ دے دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. گوہر

    اداکار گوہر رشید اور ہم ٹی وی کا ڈرامہ 'لاپتہ' آج کل سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں اور اس کی وجہ اس ڈرامے میں دکھائے جانے والا ایک سین ہے جس میں گوہر رشید کا کردار اپنی بیوی کو تھپڑ مارتا ہے تو اداکارہ سارہ خان انھیں جوابی چپیڑ بھی رسید کرتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عثمان مختار

    عثمان مختار کو بتایا گیا تھا کہ یہ عمیرہ احمد کا ایک پرانا ناول ہے جس پر ڈرامہ بنایا جا رہا ہے اور جب انھوں نے تحقیق کی تو انھیں پتہ چلا کہ یہ کردار ناول میں بہت زیادہ منفی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. منمن دتہ

    منمن دتہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’خواتین کو عمر، جسم، زچگی کے لیے شرمندہ کرنا، صرف آپ کے مذاق کے لیے۔ جبکہ آپ کا مذاق کسی کو ذہنی طور پر توڑ دیتا ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  6. طاہر سرور میر

    صحافی، لاہور

    لہری

    لہری نے اپنے کریئر کا آغاز ون مین شو سے کیا۔ ایک شو سے انھیں 30 روپے ملتے تھے جسے وصول کرنے کے بعد لہری کو اس دن مزید پیسے کمانا پسند نہ تھا۔ انھیں اپنے لیے فلموں میں کام کرنا بھی پسند نہیں تھا لیکن جب فلم انڈسٹری کا حصہ بنے تو بہترین کامیڈین کے 11 ایوارڈ اپنے نام کیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سدھارتھ

    انڈین ٹیلی وژن کے نوجوان اداکار سدھارتھ شکلا کی جمعرات کو ممبئی کے کوپر ہسپتال میں وفات ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی تاہم ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. کرس ویلنس

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    a pigeon

    سیٹلائٹ انٹرنیٹ براڈ بینڈ کو بلا تعطل نشریات کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم پلان کا حصہ ہے مگر اس کے باوجود کچھ عام چیزیں بھی ان نشریات میں تعطل کا سبب بن سکتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. چاروکیسی رامادورئی

    صحافی، انڈیا

    ایک منظر

    چاروکیسی رامادورئی لکھتی ہیں کہ نیٹ فلکس جیسے سٹریمنگ پلیٹ فارم کے عروج کی بدولت انڈیا میں ٹی وی میں ایک انقلاب جاری ہے کیونکہ اس میں پیش کردہ شوز میں جنسی مناظر، تشدد اور سیاست کو جس طرح دکھایا گیا ہے ویسا پہلے کبھی نہیں دکھایا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. میوریش کوننور

    بی بی سی مراٹھی

    भारत

    1991 میں انڈیا میں اقتصادی لبرلائزیشن کا دور شروع ہوا تھا۔ اس کے بعد انڈیا نے متعدد تبدیلیاں دیکھی ہیں۔ یہ تبدیلیاں اتنے بڑے پیمانے پر ہوئیں کہ اس کے بعد پیدا ہونے والی نسل کے لیے 30 سال قبل کے انڈیا کے بارے میں اندازہ لگانا مشکل ہے۔

    مزید پڑھیے
    next