آزادئ اظہارِ رائے

  1. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    سینسرشپ

    جیتے جاگتے ملک میں جمہوریت کی جنگ لڑنے والوں کو کیسے روندا جا سکتا ہے؟ نہیں معلوم یہ پانچ ہزار کی تعداد کہاں سے آئی، کس نے بتائی اور کیسے اگلوائی۔۔۔ تاہم اب یہ ایک سچ لگتا ہے۔ چوک چوراہوں میں لٹکایا تو نہیں گیا ہاں مگر جمہوریت پسندوں کو سر عام کبھی گالی کبھی گولی اور کبھی غداری کا سامنا ضرور کرنا پڑ رہا ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  2. حامد میر

    پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ پر تیقید کے بعد پابندی کا سامنا کرنے والے سینیئر صحافی اور ٹی وی میزبان حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس پابندی کے ذمہ دار نہیں لیکن وہ ایک بےبس وزیراعظم ہیں اور ان کی مدد نہیں کر سکتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عماد خالق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    آزادی صحافت

    صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم 'رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز' نے ایسے سربراہان کی فہرست شائع کی ہے جو ان کے مطابق اپنے ملک میں سنسرشپ، صحافیوں کو قید کر کے انھیں تشدد کا نشانہ بنانے، ہراس کرنے یا انھیں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کروا کر آزادی صحافت کو مسلسل دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حکومتِ پاکستان نے اپنے فوری رد عمل میں اس رپورٹ کو ’فضول‘ قرار دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سما ٹی وی

    بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ندیم ملک کا کہنا تھا کہ انھیں شک ہے کہ انھیں ایف آئی اے سے نوٹس دلوانے میں اہم عہدوں پر فائز حکومتی عہدیداروں کا ہاتھ ہے کیونکہ انھوں نے ’کئی بڑے سکینڈلز پر پروگرام کیے ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  5. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ٹک ٹاک

    سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے تمام فریقین کو آٹھ جولائی کو طلب کیا ہے اور پی ٹی اے کو ہدایت کی ہے کہ اس وقت تک ٹک ٹاک ایپ کو معطل کیا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    حامد

    پاکستان کے سوشل میڈیا پر صحافتی تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ بیان سامنے آنے کے بعد جہاں یہ بحث زور پکڑ رہی ہے کہ جیو نیوز کے اینکر اور صحافی حامد میر نے اپنے متنازع بیان پر فوج سے معافی مانگ لی ہے وہیں حامد میر کا کہنا ہے کہ ان کا وضاحتی بیان اسٹیبلیشمنٹ اور جیو کی انتظامیہ کے لیے نہیں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    فاطمہ جناح

    المیہ تو یہ ہے کہ ملک بیچنے والے ہیرو اور ملک کے لیے قراردادیں پیش کرنے والے غدار ٹھہرے۔ جس نے بھی سوال اٹھایا، سچا شعر پڑھا، روایت سے ہٹ کر لکھا، قلم کو دربار میں سر نگوں نہیں کیا وہی غدار ٹھہرا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    حامد میر

    پاکستان کے قبائلی علاقوں میں، بلوچستان کے دور دراز ضلعوں میں، سندھ میں جب بھی صحافی قتل ہوا، اغوا ہوا، حامد میر نے آواز اٹھائی۔ جب خود کراچی میں چھ گولیاں کھائیں تو شاید سمجھ آ جانی چاہیے تھی کہ حملہ آور کی طرف انگلی اٹھاؤ گے تو وہ ایک شخص ہی نہیں پورے ادارے پر چڑھ دوڑے گا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    صحافت

    دس سال قبل سلیم شہزاد کا اغوا اور قتل ہو یا چند دن قبل اسد طور کے گھر میں گھس کر ان پر تشدد سوال ایک ہی ہے: آخر ملک کے دارالحکومت اور سب سے محفوظ سمجھے جانے والے شہر اسلام آباد میں صحافیوں کو نشانہ بنانے والے پکڑے کیوں نہیں جاتے؟

    مزید پڑھیے
    next
  10. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    صحافت، پاکستان

    ملک میں اس قدر آزادی ہے کہ اب صحافی، میڈیا مالکان خود پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں۔ ابھی حال ہی میں سینیئر اینکر و صحافی حامد میر نے اپنا پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ خود بند کر دیا کہ ’مجھے اس قدر آزادی نہ دیں کہ میں بھول جاؤں کہ میں کہاں ہوں‘: عاصمہ شیرازی کا کالم

    مزید پڑھیے
    next