ملازمتیں

  1. ٹائپ رائٹر

    انڈیا میں پرانی چیزوں کے بہت سے شائقین کے لیے پرانے ٹائپ رائٹر کباڑ کی چیز نہیں بلکہ یہ کام کی اور پسندیدہ چیزوں میں شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. گیتا پانڈے

    بی بی سی نیوز، دہلی

    انڈین

    محققین نے دنیا کے ممالک کی گھریلو کاموں اور دولت کی تقسیم اور مجموعی طور پر خواتین اور مردوں میں عدم مساوات پر درجہ بندی کی ہے۔ اس تحقیق کے لیے 45 ممالک اور گذشتہ چار دہایوں یعنی 1973 سے 2016 کے دوران جمع کیے گئے ڈیٹا میں پہلی مرتبہ صنفی بنیادوں پر آمدن کے غیرمتوازی ہونے پر بات کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. کیٹ مورگن

    بی بی سی ورک لائف

    ملازمت

    اپنے کریئر کی دیکھ بھال کرنا ہر ورکر کی اپنی ذمہ داری ہے۔ اگر وہ خود اپنے کریئر کا خیال نہیں کرے گا تو کوئی دوسرا اس کا خیال نہیں کرے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ٹیکس آسان

    بالآخر پچلے سالوں کی طرح فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اس سال بھی توسیع کر ہی دی۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق اب انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. نوکری

    ماہرِ نفسیات ملیسا ڈومین کا کہنا ہے کہ ‘عموماً لوگ خود پر تنقید کرتے ہیں۔ کئی لوگوں کے لیے ان کی نوکری ان کی ذاتی شناخت سے جڑی ہوتی ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  6. کرسچین جیریٹ

    بی بی سی فیوچر

    آپ کا نام آپ کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

    ہم اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنتے ہیں کہ ’نام میں کیا رکھا ہے؟‘ مگر سائنس میں ایسے شواہد ملے ہیں کہ ایک شخص میں خود اعتمادی اور دوسروں کا اس سے رویہ اس کے نام ہی سے متاثر ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد

    تعمیر، سعودی، پاکستان، مزدور

    سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے ایسے پاکستانیوں کو مخاطب کیا ہے جن کے بقایا جات بن لادن کمپنی کے ذمے باقی ہیں۔ اب کئی برسوں تک اپنی تنخواہوں سے محروم رہنے والوں کے واجبات کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہوگا؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. ملازمین

    محققین کا کہنا ہے کہ آئس لینڈ میں چار روزہ ہفتہ 'بہت کامیاب' رہا ہے اور اب اس سے کئی ملکوں میں ملازمین اتنے ہی معاوضے پر کم گھنٹے کام کر سکیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد

    پردیس

    معاشی حالات کی بہتری کے لیے پردیس جانے والوں کے دل کا حال بیان کرنے والاڈرامہ جنہیں عموماً خاندان والے صرف فرمائیشں پوری کرنے کا ذریعہ بنا دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. بینظیر شاہ

    صحافی

    اخوت

    قرضوں کی کامیاب واپسی کی شرح نے وزیر اعظم پاکستان کو بھی اخوت فاؤنڈیشن کی طرف متوجہ کیا۔ اسلامک مائیکرو فنانس کے اس ادارے کے سربراہ ڈاکٹر امد ثاقب کو حال ہی میں عمران خان کی جانب سے گھروں کی تعمیر کے لیے بلاسود قرض پروگرام کی مد میں پانچ ارب روپے دیے گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next