لاہور

  1. ٹی ایل پی

    پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے مطالبات پر عمل کرنے سے متعلق قانونی مسائل ہیں جبکہ تحریکِ لبیک کی مذاکراتی ٹیم کے رکن کے مطابق انھیں جماعت کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شیخ رشید

    پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان سے مذاکرات کامیاب رہے ہیں جس کے بعد ’لانگ مارچ‘ کے شرکا فی الحال اسلام آباد کا رخ نہیں کریں گے اور منگل تک مریدکے میں ہی رکیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ٹریفک

    کالعدم تحریک لبیک کے ترجمان کے مطابق ان کی جماعت آج بعد از نماز جمعہ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کرے گی۔ انتظامیہ نے متعدد سڑکیں بند کر دیں۔ تحریک لبیک نے پلان بی کا بھی اعلان کر دیا۔ دوسری جانب شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا تو یورپی ممالک سے تعلقات کشیدہ ہو جائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سعد رضوی

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے کالعدم مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. نازش ظفر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    لاہور

    ہیرا منڈی جیسے علاقوں کے بچے سوسائٹی کے لیے وجود ہی نہیں رکھتے۔ یہ ٹک ٹاک ویڈیو ایک کم سن بچی کی تھی لیکن وہ جو کچھ کر رہی تھی وہ کسی پختہ عمر کی خاتون والی حرکات تھیں۔ بھاری میک اپ کے ساتھ انڈین گانے پر رقص کے دوران ادائیں وہ تھیں جو اس عمر کے بچیوں کے لیے انتہائی نامناسب تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    ہراساں

    پاکستان کی بیشتر خواتین ایسی ہیں جو عوامی مقامات پر اس قسم کی ہراسانی کا سامنا کر چکی ہیں۔ اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان کے عوامی مقامات خواتین کے لیے جائے ممنوعہ بنتے جا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    مظفرگڑھ

    پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں صنفی جرائم پر کام کرنے والی پولیس اہلکار کو خود ایسے ہی ایک واقعے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں اُنھیں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ریپ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    جہانگیر

    دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں تھی جو اکبر کے پاس نہیں تھی۔ صرف اولاد نہیں تھی اور وہ اس امید پر سلیم چشتی کے پاس حاضر ہونے لگے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    ڈاکٹروں کا احتجاج

    اتوار کو پولیس کی جانب سے ڈاکٹروں کے احتجاج میں مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے کیمیائی سپرے کا استعمال کیا گیا ہے جس کے بعد متعدد ڈاکٹرز کی حالت خراب ہے اور ڈاکٹروں نے پولیس پر ’سیلفورک ایسڈ‘ کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے جبکہ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پیپر سپرے تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    خواتین

    سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ جس طرح ان واقعات کے بعد عورتوں کو ہی مورد الزام ٹھہرایا جا رہا ہے کہیں ملک بھر کی جیلیں عورتوں سے ہی نہ بھر جائیں کیونکہ وہ اور صرف وہی دعوت گناہ کی مظہر ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next