سائنس

  1. کرسچین جیریٹ

    بی بی سی فیوچر

    آپ کا نام آپ کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

    ہم اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنتے ہیں کہ ’نام میں کیا رکھا ہے؟‘ مگر سائنس میں ایسے شواہد ملے ہیں کہ ایک شخص میں خود اعتمادی اور دوسروں کا اس سے رویہ اس کے نام ہی سے متاثر ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریئیلٹی چیک ٹیم

    بی بی سی نیوز

    چین، لیبارٹری

    کورونا وائرس کے نقطہ آغاز کے بارے میں بحث تو اپنی جگہ جاری ہے لیکن اس حوالے سے ایک تازہ تنازع کھڑا ہو گیا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین میں وائرس سے متعلق ایک تحقیق میں امریکی فنڈز استعمال ہو رہے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جوناتھن اموس

    بی بی سی سائنس نامہ نگار

    Seismometer instrument

    یہ پہلا موقع ہے کہ سائنسدان زمین کے علاوہ کسی اور سیارے کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر سکے ہیں۔ چاند کی اندرونی ساخت کا بھی پتا چلایا گیا ہے لیکن مریخ کا نصف قطر 3390 کلومیٹر ہے جو چاند سے بہت زیادہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. An area on Mars nicknamed the “Cratered Floor Fractured Rough”

    امریکی خلائی ایجنسی کا پرسیورینس روور مریخ کی چٹان کا پہلا نمونہ لینے کے لیے تیار ہے جسے تحقیق کے لیے زمین پر لایا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ہیلن برگز

    نامہ نگار، ماحولیات

    سیلوکانتھ

    ایک نئی تحقیق کے مطابق سیلیکانتھ نسل کی مچھلی 20کی عمر برس نہیں بلکہ ایک صدی تک ہو سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Endurance

    ارنیسٹ شیکلٹن کا جہاز تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور اسے انٹارکٹک کے ایک بین الاقوامی معاہدے کے تحت ایک یادگار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سےچھیڑا نہیں جا سکتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. محمد زبیر خان

    صحافی

    طارق اقبال اور ان کی بیٹی زینب

    غیر مطابقتی طریقہ کار کے مطابق ٹرانسپلانٹ کرنے کے لیے انسانی جسم میں سے اینٹی باڈی یا قوت مدافعت مخصوص سطح تک کم کی جاتی ہے تاکہ وہ دوسرے بلڈ گروپ یا کسی اور کے جسم کا حصہ جس کا بلڈ گروپ نہیں ملتا، کو قبول کر لے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. برنڈ ڈیبسمین جونیئر

    بزنس رپورٹر

    A man wearing a Gravity Industries jetpack

    عام لوگ اب اپنی کمر پر جیٹ پیک پہن کر ہوا میں اڑانیں بھر سکتے ہیں لیکن اس کے ان کا دولتمند ہونا ضروری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. BLUE ORIGIN

    ایک 18 سالہ نوجوان 20 جولائی کو جیف بیزوس کے ساتھ خلا میں سفر کرنے والے کم عمر ترین شخصیت بن جائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    چاند، پلاٹ

    چاند پر دو پاکستانی شہری جائیداد خرید چکے ہیں اور ان کے خیال میں پہاڑ اور جھیل پاس ہونے کی وجہ سے یہ پلاٹ ’پرائم لوکیشن‘ پر ہیں۔ اور انھیں چاندر پر اپنی پراپرٹی کا دیدار کرنے کی ’کوئی جلدی نہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next