بازارِ حصص

  1. راگھویندر راؤ

    نمائندہ بی بی سی، نئی دہلی

    مودی جھنجھن والا

    انڈیا کے معروف سرمایہ کار راکیش جھُنجھُن والا نے پانچ اکتوبر کو اپنی اہلیہ ریکھا جھُنجھُن والا کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. این ایف ٹی

    اس این ایف ٹی کو دبئی کی ایک میوزک پروڈکشن کمپنی تھری ایف میوزک نے خریدا ہے۔ تاہم اس کمپنی نے اس مہنگی خریداری سے متعلق بی بی سی کے پوچھے گئے سوالات کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    پناہ گزین

    ہمسایہ ملک ہونے کی وجہ سے افغانستان میں آنے والی تبدیلی سے پاکستان براہ راست متاثر ہوتا ہے اس لیے اکثر ذہنوں یہ سوال موجود ہے کہ مستحکم ہونے کی کوششوں میں مصروف پاکستانی معیشت پر یہ صورت حال کس طرح اثر انداز ہو سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. لکھ پتی

    دنیا بھر میں سنہ 2020 کے عرصے میں کورونا وائرس کی وبا کے باوجود پچاس لاکھ سے زیادہ لوگ لکھ پتی بن گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عمیر سلیمی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    شعیب اور وسیم

    گذشتہ روز پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ’دنیا کی پہلی کرکٹ این ایف ٹی مارکیٹ‘ متعارف کرانے جا رہے ہیں اور جو شخص یہ این ایف ٹی خریدے گا وہ آن لائن مواد جیسے 'اوریجنل' تصاویر یا ویڈیوز کا اصل مالک تصور کیا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. رونالڈو

    منگل کو ہنگری کے خلاف ایک گروپ میچ سے قبل رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس میں آتے ہی اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی دو بوتلوں کو اٹھا کر ایک طرف رکھ دیا۔ پھر انھوں نے پانی کی بوتل اٹھائی اور اسے لہرایا اور پرتگالی زبان میں لفظ ’ایگوا‘ کہا جس کے معنی ہیں ’پانی‘، یعنی بظاہر وہ سافٹ ڈرنک پر پانی کو ترجیح دینے کا اشارہ دے رہے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. فاروق عادل

    کالم نگار

    پاکستانی کرنسی

    اکثر و بیشتر حکومتوں کی جانب سے سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی کو اپنی بہتر معاشی پالیسیوں کا ثمر قرار دیا جاتا ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی سے نہ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال بہتر ہوتی نظر آتی ہے اور نہ ہی عوام کی زندگیاں؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    پاکستان

    پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ملک کا 8400 ارب روپے خسارے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پیش کیا جانے والا یہ تیسرا وفاقی بجٹ ہے۔ وفاقی بجٹ کو حکومت کی جانب سے معاشی ترقی میں اٖضافے کا بجٹ قرار دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. سسیلا باریا

    بی بی سی منڈو سروس

    جاپان

    اگر کسی ملک میں شرح سود کم ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ بچت کرنے کا سب سے برا وقت ہے۔ اس لیے لوگوں اور کمپنیوں سے زیادہ خرچ کرانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ سود کی شرح کم کر دی جائے۔ چند ممالک ایسے ہیں جہاں بینک منفی شرح سود پر قرض دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. جسٹن راؤلٹ

    نامہ نگار، امور ماحولیات

    Bitcoin

    یہ واضح نہیں ہے کہ بٹ کوائن کتنی توانائی استعمال کرتا ہے کیونکہ کرپٹو کرنسی ایک ایسی چیز ہے جس کا درست حساب کتاب رکھنا مشکل ہے۔ لیکن کیا سب سے مشہور کرپٹو کرنسی پر توانائی کے بے تحاشہ استعمال سے بِٹ کوائن کا مستقبل متاثر ہو سکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next