ماہی گیری

  1. The Hermit of Treig Ken Smith

    کین سمِتھ بجلی اور پانی کے نل کے بغیر سکاٹلینڈ کے پہاڑوں میں ایک کیبن میں رہ رہے ہیں۔ یہ کیبن انھوں نے خود درخت کے تنوں سے بنایا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. محمد زبیر خان

    صحافی

    وہیل

    ڈبیلو ڈبیلو ایف پاکستان کے ٹیکنیکل ایڈوائزر معظم خان کے مطابق بلوچستان کے ساحل پر پائی جانے والی وہیل، بروڈس وہیل تھی۔ یہ وہیل دنیا کے گرم اور معتدل علاقوں یعنی بحر ہند، بحر اوقیانوس اور بحر الکاہل میں پائی جاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. مچھلی

    اس مچھلی کی شناخت بطور ’شیپس ہیڈ فش‘ ہوئی ہے جن میں شکار کو دبانے کے لیے مولر دانتوں یا داڑھ کی کئی صفیں ہوتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. میٹ پارکر، الیکس فورڈ

    بی بی سی فیوچر

    منشیات

    حالیہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اینٹی ڈپریشن ادویات سے سمندری حیات کے رویے تبدیل ہو جاتے ہیں، ان کا رویہ جارحانہ ہو سکتا ہے، وہ روشنی کی طرف مائل ہوتے ہیں اور ان میں دلیری بڑھ سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. گولڈ فش

    سائنس دانوں کے مطابق گولڈ فش سب سے پہلے چین میں پائی گئی تھی اور بعد میں یہ پوری دنیا میں پھیل گئی۔ یہ بنیادی طور پر گوشت خور مچھلیاں ہیں۔ جہاں دوسری مچھلیاں مچھر کے لاروا کھاتی ہیں وہیں گولڈ فش کی اصل خوراک ان مچھلیوں کے انڈے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ریاض سہیل، محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    گوادر

    پاکستان کے وزیر جہاز رانی علی حیدر زیدی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ چین کے ان فشنگ ٹرالرز کو گوادر بندرگاہ پر روک دیا گیا ہے اور ان کی وزرات اس معاملے کی مزید چھان بین کر رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    مچھلی، گوادر، بلوچستان، پاکستان

    اس مچھلی کو نیلامی کے لیے جیونی کی مقامی مارکیٹ لایا گیا جہاں اس کی فی کلو کی آخری بولی ایک لاکھ 80 ہزار روپے کے حساب سے 86 لاکھ 40 ہزار روپے میں لگ گئی تاہم مارکیٹ کی روایات کے مطابق مالک نے فی کلو 30 ہزار روپے کمی کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. کمالا تھیاگاراجن

    بی بی سی فیوچر

    بلی

    انڈیا میں مچھلی پکڑنے والی انوکھی بلی ہے جو بلی سے تو ذرا بڑی ہے لیکن شیر سے چھوٹی۔ حیرت یہ ہے کہ یہ بلی دلدلی اور ساحلی علاقوں میں گھنٹوں انتظار کر کے مچھلیوں کا شکار کرتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کرس

    آسٹریلیا میں ایک شخص کو اس گریٹ وائٹ شارک کا دانت اپنی تحویل میں رکھنے کی اجازت مل گئی ہے جو اس کی ٹانگ کاٹ کر لے گئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    جیلی فش

    یہ سمندری حیات لہروں کے ساتھ تیرتی ہوئی کراچی کے سی ویو سے لے کر بلوچستان کے اوڑماڑہ ساحل تک دیکھی گئیں۔

    مزید پڑھیے
    next