واٹس ایپ

  1. جو ٹِڈی

    سائبر سکیورٹی رپورٹر، بی بی سی نیوز

    پاکستان

    فوربز میگزین کے اندازوں کے مطابق گذشتہ پیر کو چھ گھنٹے کی بندش کے دوران فیس بک کو اشتہاروں کی معطلی کے باعث چھ کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا۔ اس کے علاوہ اس بندش سے ساڑھے تین ارب سے زائد صارفین اور کئی کاروبار متاثر ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. مارک زکربرگ

    فیس بک سروسز کی بندش سے ساڑھے تین ارب سے زائد صارفین اور کئی کاروبار متاثر ہوئے جبکہ کئی دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. پاکستان

    تصاویر اور ویڈیو وصول کرنے والوں کی طرف یہ مواد ایک مرتبہ دیکھ لیے جانے کے بعد فون کی میموری پر محفوظ ہوئے بغیر 'ڈیلیٹ' ہو جائے گا۔ واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ صارفین کی نجی معلومات کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے یہ سہولت فراہم کر رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. واٹس ایپ، موبائل

    فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے کہا ہے کہ اس کی ’اولین ترجیح‘ انڈیا میں اکاؤنٹس کو بڑے پیمانے پر نقصان دہ میسجز کو پھیلانے سے روکنا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سوشل میڈیا، پاکستان

    پاکستان کی حکومت نے ملک میں چار گھنٹوں کے لیے سوشل میڈیا کی متعدد اہم ویب سائٹس تک رسائی پر پابندی لگا دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ

    یاد رہے کہ ایک ماہ کے عرصے میں یہ دوسری مرتبہ ہے جب دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک کی ملکیت ان تینوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی خدمات میں تعطل پیدا ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سوشل میڈیا

    واٹس ایپ کے آفیشل اکاؤنٹ سے صارفین کا شکریہ ادا کیا اور کہا گیا ’آپ کے تحمل کا شکریہ، یہ طویل 45 منٹ تھے لیکن اب ہم واپس لوٹ چکے ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  8. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    میت

    ایسی خبریں اکثر ملتی ہیں کہ سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ آپس میں ملتے ہیں لیکن ایسا کم ہوا ہو گا کہ ایک میت کی شناخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا گیا ہو جس سے دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک رابطہ ممکن ہو سکا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پاکستان

    جہاں سوشل میڈیا صارفين اپنی پرائیویسی اور نئی پالیسی کے حوالے سے مزاحیہ انداز میں تشویش کا اظہار کر رہے ہیں وہاں ہی کچھ صارفین کی جانب سے ان لوگوں پر بھی تنقید کی جا رہی ہے جو اس تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. زوئی کلائنمین، ترہب اصغر

    بی بی سی

    واٹس ایپ، ٹیلی گرام اور سگنل

    واٹس ایپ پر ذاتی معلومات شیئر کرنے سے متعلق قواعد و ضوابط کی تبدیلی پر بننے والے تنازع کے بعد سے سگنل اور ٹیلی گرام نامی پیغام رساں ایپس کو دنیا بھر سے کثیر تعداد میں افراد نے ڈاؤن لوڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next