شیعہ

  1. وسعت اللہ خان

    صحافی و تجزیہ کار

    طالب جوہری

    علامہ طالب جوہری 81 برس کی عمر میں چلے تو گئے بس یہ شکایت ہے کہ قحط الرجال کے لق و دق بیابان میں پہلے ہی کتنے شجرِ سایہ دار بچ گئے تھے جو ایک اور کم پڑ گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. علی عثمان قاسمی اور سیمون وولف گانگ فوکث

    محقق و مورخ

    خامنہ ای، خمینی اور سیستانی

    شیعہ مرجع کا درجہ اب تاریخ کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے جا رہا ہے جس کے دُور رَس اثرات خطّے کی سیاست اور شیعہ مسلمانوں کی اجتماعی زندگیوں پر مرتّب ہوں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    فخرالدین جی ابراہیم، پاکستان

    بوہرہ برادری سے تعلق رکھنے والے فخر الدین جی ابراہیم خود گاندھی کے عدم تشدد کے فلسفے سے نہایت متاثر تھے اور وہ ساری زندگی پاکستان میں جمہوری قوتوں کا ساتھ دیتے نظر آئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    آیت اللہ حافظ بشیر حسین النجفی

    کیا آپ جانتے ہیں کہ جب سنیچر کو عراق کے شہر نجف میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تو اس کی امامت کرنے والی شخصیت کا تعلق پاکستان سے تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    محمدی دربار

    کراچی سے تعلق رکھنے والے 85 سالہ محمدی دربار نجف سے کربلا تک کے راستے پر پانچ لاکھ پودے لگانا چاہتے ہیں تاکہ امام حسین کے زائرین کو صحرا کی گرمی سے بچایا جا سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Yarsani Soltan

    یارسان مذہب مشرقِ وسطیٰ کے سب سے قدیمی مذہبی عقیدوں میں سے ایک ہے۔ یارسان مذہب دیگر کئی مذاہب کے عقائد اور عبادات کا مجموعہ ہے جو 14ویں صدی میں ظہور پذیر ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ایران، جیل،

    انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کے احتجاج کے باوجود ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ لوگوں میں جرم کرنے کا خوف پیدا کرنے کے لیے یہ بہترین طریقہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. اربعین

    صفر کے مہینے میں سوشل میڈیا اربعین واک کی تصاویر اور ویڈیوز سے بھر جاتا ہے، جن میں عراقیوں کے جذبہ مہمان نوازی قابلِ دید ہوتا ہے لیکن ان تصاویر اور ویڈیوز کے پسِ منظر میں کیا اہم موقع ہے، یہ بہت کم افراد جانتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. نوال المغافی

    بی بی سی عربی

    ایک لڑکی کو شادی کی انگوٹھیاں پیش کی جا رہی ہیں

    بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں عراق میں نکاحِ متعہ کی آڑ میں کمسن لڑکیوں کے جنسی استحصال کے کاروبار کا انکشاف ہوا ہے جس میں کچھ مذہبی شخصیات بھی ملوث ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next