ایمازون

  1. جیمز کلیٹن

    نامہ نگار برائے ٹیکنالوجی، شمالی امریکہ

    Jeff Bezos

    جیف بیزوس اب ایمازون کی سربراہی چھوڑ چکے ہیں مگر ان کے ساتھ کام کرنے والوں نے اب بھی ان سے سیکھے سبق یاد کر رکھے ہیں۔ ان کے تکنیکی معاون کولن برائیر کے مطابق ایمازون میں منصوبہ بندی کی سطح پر ’سب سے پہلے ایک پریس ریلیز لکھی جاتی ہے، یہ وہ چیز ہے جو باقی کمپنیاں آخر میں کرتی ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  2. ہیوگو باچیگا

    بی بی سی نیوز

    ایمازون

    داریو کوپیناوا برازیل میں ایمازون کے جنگلات میں قائم ایک دور دراز کے گاؤں میں مقامی افراد کے رہنما ہیں جہاں قریب ایک ہزار افراد رہائش پزید ہیں اور وہاں تک پہنچنے کے لیے یا تو جہاز سے جایا جا سکتا ہے یا ایک چھوٹی کشتی پر بہت طویل سفر کے بعد۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جیف بیزوس

    ایمازون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ خلا میں پہلی انسانی پرواز میں وہ اپنے بھائی کے ساتھ سفر کریں گے۔ اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں جیف بیزوس کا کہنا تھا کہ خلا کا سفر ایک وہ چیز ہے جس کا خواب انھوں 'اپنی تمام عمر' دیکھا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سروس، انٹرنیٹ

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس کا تعلق کلاؤڈ کمپیوٹنگ سروس فراہم کرنے والی کمپنی ’فاسٹلی‘ سے ہو سکتا ہے، جو دنیا کی کئی معروف ویب سائٹس کو یہ سروس فراہم کرتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد زبیر خان

    صحافی

    ایمازون

    یوٹوپیا ڈیلز امریکہ میں قائم کمپنی ہے جو ایمازون کا پلیٹ فارم استعمال کر کے امریکہ اور دنیا بھر میں گھریلو استعمال کی اشیا آن لائن فروخت کرتے ہیں۔ یوٹوپیا ڈیلرز کو مختلف اداروں کے علاوہ 'سیلر ریٹنگز ڈاٹ کام میں ساتواں رینک دیا گیا ہے جبکہ پچھلے مہینے ان کی رینکنگ پانچویں تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عابد حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ایمازون

    چھ مئی کو وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد کی جانب سے کیا گیا اعلان نیہا ظفر جیسے کئی چھوٹے کاروباری افراد کے لیے کامیابی کی کنجی کی حیثیت رکھتا ہے، اور کئی ماہرین کے اسے پاکستان کے لیے 'گیم چینجر' قرار دے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سکاٹ مکینزی

    ارب پتی خاتون مکینزی سکاٹ نے ایمازون کمپنی کے بانی جیف بیزوس سے طلاق کے دو سال بعد اپنے بچوں کے سکول کے سائنس ٹیچر سے شادی کر لی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. جوئے فیلٹ اور شارلٹ میمنٹ

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Felled trees in Mato Grosso state

    برازیل کی قدیم مقامی برادریوں کے لیے مختص زمین کو سوشل میڈیا پر غیر قانونی طور پر بیچا اور خریدا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Composite image of Andy Jassy and Jeff Bezos

    آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمازون کے بانی جیف بیزوس رواں سال اپنی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے اور ان کی جگہ اینڈی جیسی لیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ایلون مسک ٹیسلا کے ساتھ ساتھ راکٹ بنانے والی کمپنی سپیس ایکس بھی کے بانی ہیں

    دنیا کی پانچ بڑی کار کمپنیوں کو مجموعی طور پر پیچھے چھوڑ کر ٹیسلا امیر ترین کار کمپنی بن گئی ہے مگر اسے خود کو برقرار رکھنے کے لیے اتنا ہی منافع بھی کمانا ہوگا۔

    مزید پڑھیے
    next