ایران

  1. ظفر ملک

    صحافی

    بھٹو

    1969 میں قائم ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم کیا اپنی اہمیت کھو چکی ہے، اس سوال پر ماہرین کی رائے ہے کہ سرد جنگ کے دور کا خاتمہ، افغان جہاد اور ایران عراق جنگ جیسے واقعات نے اسے اپنے مزاحمتی کردار سے محروم کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سلمان بن عبدالعزیز

    سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق خدشات اور یمن میں ایران کی مبینہ مداخلت پر تشویش کا اظہار کیا ہے تاہم ساتھ ہی ایران کے ساتھ مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عابد حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ایران انڈیا

    پاکستان کا نام لیے بغیر سعید خطیب زادہ نے کہا کہ پنجشیر میں طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد پر مبینہ فضائی حملوں میں 'غیر ملکی مداخلت' کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پھر چند ہی روز بعد اعلان ہوا کہ ایرانی وزیر خارجہ اگلے ماہ انڈیا کا دورہ کریں گے۔ تو ایسا کیا ہوا ہے کہ تہران اور نئی دہلی افغانستان کے معاملے پر ایک ہی زبان بولنے لگے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. جوشوا نیوٹ

    بی بی سی نیوز

    مسٹر نوری

    سٹاک ہوم ایئرپورٹ میں آمد کے ٹرمینل پر سویڈن کی پولیس کسی اہم شخص کی توقع میں موجود تھی۔ انھیں بتایا گیا تھا کہ ایران سے آنے والی پرواز میں ایک ایرانی اہلکار اور جنگی جرائم کے ملزم حامد نوری سوار ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جوشوہا چیتھم

    بی بی سی نیوز

    Gulf Sky ship

    آئل ٹینکر گلف سکائی کے سابق عملے نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ ان کا بحری جہاز اغوا کیا گیا اور پھر اسے ایران لے جایا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سوامی ناتھن نتراجن

    بی بی سی ورلڈ سروس

    The five women who spoke to the BBC

    بی بی سی نے شریعت کے قانون میں زندگی گزارنے کے بارے میں سعودی عرب، نائجیریا، ایران، انڈونیشیا اور برونائی سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین سے ان کے تجربات کے بارے میں بات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. محمد کاظم اور شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    بلوچستان

    پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے یہ سات افراد ایک بہتر مستقبل کا خواب لیکر روانہ ہوئے لیکن ویزے کی حصول میں مشکلات کی وجہ سے غیر معروف راستوں کا انتخاب کیا جہاں انسانی سمگلرز انھیں تپتے صحرا میں بےیار و مددگار چھوڑ کر بھاگ گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. کیان اشرفی

    ایرانی امور کے ماہر

    ابراہیم، ملا

    ایران میں نشر و اشاعات کے سرکاری ادارے ایران میں طالبان کی ساکھ کو بہتر کرنے کے لیے پورا زور لگا رہا تاکہ مستقبل میں ایران اور افغانستان کے مضبوط تجارتی اور معاشی تعلقات کی بنیاد رکھی جا سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. نوبرٹو پاریڈیس

    بی بی سی ورلڈ سروس

    بساط

    افغان امور کے ماہرین اس خیال سے متفق ہیں کہ افغانستان میں گذشتہ چار دہائیوں سے جاری تنازعے نے علاقائی اور بین الاقوامی مفادات کے حساب کتاب کو بدل کر رکھ دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. دنیا بھر کے ممالک میں عاشور مذہبی عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ہزاروں چھوٹے بڑے ماتمی جلوس نکلالے جا رہے ہیں اور مجالس ہو رہی ہیں۔ جبکہ بعض ممالک میں آج یوم عاشور ہے۔