جسم فروشی

  1. Spanish Prime Minister Pedro Sanchez speaking at his party conference n Valencia.

    جسم فروشی کو سپین میں 1995 میں جرائم کی فہرست سے نکال دیا گیا تھا اور 2016 میں اقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق یہ صنعت 3.7 ارب یورو کی ہو چکی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. نازش ظفر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    لاہور

    ہیرا منڈی جیسے علاقوں کے بچے سوسائٹی کے لیے وجود ہی نہیں رکھتے۔ یہ ٹک ٹاک ویڈیو ایک کم سن بچی کی تھی لیکن وہ جو کچھ کر رہی تھی وہ کسی پختہ عمر کی خاتون والی حرکات تھیں۔ بھاری میک اپ کے ساتھ انڈین گانے پر رقص کے دوران ادائیں وہ تھیں جو اس عمر کے بچیوں کے لیے انتہائی نامناسب تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. شاہد اسلم

    صحافی، لاہور

    لڑکیاں

    لاہور کے علاقے ہنجروال سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی چار کم عمر بچیوں کو مبینہ طور پر اغوا کار ساہیوال میں پولیس کے ڈر سے ویرانے میں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. امرتا دروو

    نامہ نگار، بی بی سی مراٹھی

    عالیہ بھٹ

    گنگو کو محبت ہوئی لیکن ان کے گھر والے اس رشتے سے خوش نہیں تھے اس لیے وہ بھاگ کر ممبئی آ گئیں۔ لیکن ان کے عاشق نے انھیں دھوکہ دیا اور ایک کوٹھے پر فروخت کر دیا اور پھر ایک وقت ایسا آیا کے وہ خود کوٹھا چلانے لگیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سیکس ورکر، کیرینہ نونیئز

    یوراگوئے سے تعلق رکھنے والی کیرینہ نونیئز، ان کی والدہ، نانی اور پرنانی سبھی جسم فروشی کے پیشے سے منسلک رہے لیکن انھوں نے ’زنجیریں توڑ کر‘ اپنی بیٹی کو یونیورسٹی میں پڑھنے کے لیے بھیجا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ویویئن نونیس

    بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز

    ایسٹیلے اپنے کمرے میں آنکھیں نیچے کیے

    کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کے قواعد و ضوابط کے باعث سٹرپ کلبوں اور قحبہ خانوں کے بند ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں سیکس ورکرز کی آمدنی راتوں رات بند ہو گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جیما ڈنسٹن

    بی بی سی ویلز نیوز

    Sex worker (generic)

    خیراتی ادارہ ’سیفر ویلز‘ سنہ 2005 سے اپنے ’سٹریٹ لائف‘ پراجیکٹ کے تحت ایسی خواتین کی مدد کر رہا ہے جو جسم فروشی کے کاروبار میں پھنس گئی ہیں۔ اب یہ ادارہ ایسی خواتین کو لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گھروں میں رہنے پر قائل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. امروتا دوروے

    بی بی سی نامہ نگار

    فلم گنگو بائی کا پوسٹر

    بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی ایک نئی فلم میں جس گنگو بائی کا کردار ادا کر رہی ہیں ان کا انڈر ورلڈ ڈان کریم لالہ کے ساتھ کیا رشتہ تھا اور جواہر لعل نہرو سے ان کی ملاقات میں کیا ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. تیونس

    تیونس میں قانونی سیکس کے موجودہ قوانین 1940 کی دہائی میں نافذ کروائے گئے تھے اور 1958 میں آزادی کے بعد بھی یہ اپنی جگہ موجود رہے مگر کہا نہیں جا سکتا کہ یہ کتنا عرصہ قائم رہیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next