انڈین کرکٹ ٹیم

  1. بابر

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں ہونے جا رہا ہے جس کے فائنل راؤنڈ میں 12 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کوہلی

    انڈیا کے دورۂ انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ میزبان ٹیم نے ایک اننگز اور 76 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا ہے اور اس طرح سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    گواسکر

    پاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سنیل گواسکر کی عمران خان سے متعلق ایک اور پیشگوئی درست ثابت ہوئی جس پر لوگوں نے یہ کہنا شروع کردیا کہ ’گواسکر کہیں نجومی تو نہیں ہیں؟‘

    مزید پڑھیے
    next
  4. جگر بھٹ

    بی بی سی گجراتی کے لیے

    چیتن سکاریہ

    چھوٹے بھائی کی خود کشی، ماں باپ کی غربت اور اپنی سخت محنت اور جدوجہد کے دوران گجرات کے چیتن سکاریہ کو انڈین پریمئیر لیگ کے بعد اب انڈین ٹیم میں بھی جگہ مل گئی ہے

    مزید پڑھیے
    next
  5. کوہلی

    انگلینڈ کے شہر ساؤتھ ہیمپٹن میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جیمیسن

    ساؤتھیمپٹن میں کھیلے جانے والے اس میچ کو بارش اور خراب روشنی نے خاصا متاثر کیا ہے۔ بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل مکمل طور پر منسوخ کر دیا گیا جبکہ دوسرے روز خراب روشنی نے گاہے بگاہے کھیل میں تعطل کا باعث بنتی رہی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    امت شاہ

    کھدی رام بوس کو ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل کرنے کے لیے سات دن کی مہلت دی گئی مگر پہلے تو انھوں نے یہ اپیل کرنے سے انکار کر دیا۔ بعد میں اپنے وکلا کے سمجھانے پر کھدی رام نے اپیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کرکٹ

    کسی فلمی کہانی کی طرح شارجہ کے مشہور چھکے کی کہانی بھی ہیرو کے گرد گھومتی ہے جو جاوید میانداد تھے۔ لیکن اس سائیڈ ہیرو کی اہمیت سے بھلا کون انکار کر سکتا ہے جس نے جاوید میانداد کو ہیرو بننے کا موقع فراہم کیا۔ شارجہ کی فلم میں یہ سائیڈ ہیرو توصیف احمد تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کرکٹ

    دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا اور چکاچوند کرنے والا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا جمعہ سے ایک ایسے وقت میں آغاز ہو رہا ہے جب انڈیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آرہی ہے اور ایسے میں اس کے انعقاد سے متعلق کئی سوال کیے جا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. میتھیو ہینری

    بی بی سی سپورٹس

    انڈیا کے تیز رفتار باولر

    انڈیا کی ٹیسٹ ٹیم میں گزشتہ چار سال سے شامل تیز رفتار بولروں نے ان کے سپین گیند بازوں سے زیادہ وکٹیں لی ہیں اور وہ مقابل ٹیم کے لیے زیادہ بڑا خطرہ بن گئے ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم کو بھی اب اس خطرہ سے ہوشیار رہنا ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next