الیکشن 2018

  1. سکندر کرمانی

    بی بی سی نیوز، اسلام آباد

    Shafiq Ahmed was walking near his home when a group of masked men bundled him into a car

    شفیق احمد کے ساتھ ہونے والا واقعہ، ان کا اغوا اور ان پر ہونے والا تشدد ایک ایسے سلسلے کی کڑی ہیں جس میں ریاست کے ناقدین کی آوازوں کو دبایا جا رہا ہے تاہم واضح رہے کہ عمران خان اور پاکستانی فوج دونوں نے ہی ان الزامات کو یکسر مسترد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. فاروق عادل

    مصنف، کالم نگار

    ذوالفقار علی بھٹو

    سنہ 1977 میں پاکستان کے پہلے عام انتخابات اور 2021 کے سینیٹ انتخاب کے درمیان ممکن ہے کہ کوئی ایک بھی قدر مشترک نہ ہو لیکن ایک چیز ایسی ہے جس نے 44 برس کے طویل فاصلے کو چشم زدن میں ختم کر دیا اور وہ ہے ایک ریگولیٹر کی حیثیت سے روایتی طور پر اختیار کی جانے والی خاموشی کا خاتمہ۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. نواز شریف

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد، محمد نواز شریف نے ٹوئٹر پر اپنی جاری کردہ ویڈیو میں کہا کہ ان کی بیٹی مریم نواز کو دھمکی دی گئی ہے کہ انھیں 'سمیش' کر دیا جائے گا۔ انھوں نے اپنے بیان میں چند نام لے کر کہا کہ کسی ’مذموم حرکت‘ کی صورت میں یہ لوگ ذمہ دار ہوں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. انتخاب

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 19 فروری کو سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے کی جانے والی سماعت کے بعد مختصر فیصلے میں ’صاف شفاف، منصفانہ انتخاب‘ نہ ہونے پر اسے کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. انتخاب

    ڈسکہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات اور '23 پریزائیڈنگ افسران کے ’لاپتہ‘ ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنیچر کو جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ 20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج پر شبہ ہے لہذا مکمل انکوائری کے بغیر غیر حتمی نیتجہ جاری کرنا ممکن نہیں ہے اور یہ معاملہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کمزوری لگتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. نواز

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں فیصلے میں تاخیر پر استفسار کیا کہ ’الیکشن کمیشن کیوں اور کس کے کہنے پر گھبرا رہا ہے، کیوں گریز کر رہا ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  7. عماد خالق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    نیب

    قومی احتساب بیورو میں سیاستدانوں پر قائم کردہ درجنوں ایسے مقدمات اب بھی زیر التوا ہیں جن کا آغاز برسوں قبل کیا گیا تھا۔ دہائیوں قبل شروع ہونے والے بیشتر کیسز میں نا تو اب تک ریفرنس فائل ہو سکا اور اگر ہوا ہے تو فرد جرم عائد ہونا باقی ہے۔ ایسے ہی چند مقدمات کی کہانی جانیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سہیل وڑائچ

    صحافی و تجزیہ کار

    چینی

    جہانگیر ترین کے دوستوں کا الزام ہے کہ عمران اور جہانگیر ترین میں غلط فہمیوں کا آغاز آئی بی کی ایک رپورٹ سے ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ جہانگیر ترین، سپیکر اسد قیصر، پرویز خٹک اور کچھ دوسرے وزرا نے ایک غیر رسمی اجلاس میں پارٹی لیڈر اور پالیسیوں کے خلاف گفتگو کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سکندر سلطان راجہ

    اس سے پہلے پاکستان کی تاریخ میں جتنے بھی چیف الیکشن کمشنر آئے، ان کا تعلق عدلیہ سے رہا اور سپریم کورٹ کا کوئی حاضر سروس جج ہی قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی ذمہ دایاں نبھاتا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. مریم نواز

    لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی جانب سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے اپنا نام نکلوانے کی درخواست پر وفاقی حکومت کو سات دن میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا موقف سن کر فیصلہ کرنے کو کہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next