نوجوان

  1. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    عمران

    ہماری عمر کے لوگوں نے دیکھا ہے کہ بھٹو سے لے کر عمران خان تک سب حکمران یہی سرپرائز دیتے آئے ہیں کہ اگر اور کوئی کام سمجھ نہ آئے تو تھوڑا مذہب کا تڑکا تیز کر دو، صلوٰۃِ کمیٹیاں بنا دو، سیرت کانفرنس کروا لو، علما اور مشائخ کے لیے ایک اور ادارہ بنا دو۔ محمد حنیف کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    ارباب کاسی نے جوان بیٹے کی قبر کے پہلو میں سیمنٹ کا ایک بینچ بنوا رکھا اور اپنے وقت کا بیشتر حصہ وہ اِسی بینچ پر بیٹھ کر گزارتے ہیں

    رواں برس 21 اپریل کو کوئٹہ میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں ایمل کاسی ہلاک ہو گئے تھے جنھیں حال ہی میں حکومت بلوچستان نے بعد از مرگ پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ ایمل اپنا پی ایچ ڈی کا تھیسز جمع کروا چکے تھے اور آخری امتحان کے انتظار میں تھے مگر ان کی ناگہانی موت نے انھیں اس کا موقع نہیں دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سانپ

    جوڑے نے اس سانپ کو کمرے میں بند کر دیا اور گھر پولیس کو بلا لیا جو اسے محفوظ طریقے سے کمرے سے نکال کر ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ایلینور لوری

    بی بی سی نیوز

    یونیورسٹی

    پاکستان میں یونیورسٹیوں کی میرٹ لسٹیں لگ رہی ہیں اور یہ وقت اکثر طبا کے لیے خاصا کٹھن ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ وہ خوش نصیب ہیں جو یونیورسٹی میں پڑھنے جا رہے ہیں تو ہاسٹل کے لیے سامان باندھنا یقیناً آپ کے لیے دردِ سر بن چکا ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جیسیکا کلین

    بی بی سی، ورک لائف

    خواتین، جنسی رجحان

    تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اب زیادہ خواتین روایتی صنفی کردار اور پہچان سے باہر نکل رہی ہیں۔ ایک سروے کے مطابق 2011 کے مقابلے 2019 میں زیادہ نوجوان خواتین نے بتایا کہ وہ صرف مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم نہیں کرتیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عثمان مختار

    عثمان مختار کو بتایا گیا تھا کہ یہ عمیرہ احمد کا ایک پرانا ناول ہے جس پر ڈرامہ بنایا جا رہا ہے اور جب انھوں نے تحقیق کی تو انھیں پتہ چلا کہ یہ کردار ناول میں بہت زیادہ منفی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جو ٹیڈی

    سائبر رپورٹر

    Benjy and Anne Fish

    این فش فورٹ نائٹ کے پروفیشنل کھلاڑی بینجی فشی کی ماں اور مینیجر ہیں۔ انھوں نے خود بھی ای سپورٹس کے ساتھ پروفیشنل کنٹریکٹ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. A villager and her family in the eastern province of Logar in Afghanistan

    افغانوں کو ڈر ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے سے ان کی زندگیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔ مگر بعض لوگ کے لیے ملک پر طالبان کے قبضے کا مطلب ہے کہ خونی جنگ کا اب خاتمہ ہوگیا ہے اور پُرتشدد واقعات میں کمی آسکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. گیتا پانڈے

    بی بی سی نیوز، دہلی

    An Indian woman with hennaed hands

    انڈیا میں ایک عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ بیوی کے ساتھ زبردستی جنسی تعلقات قائم کرنا، یعنی ازدواجی ریپ، جرم نہیں ہے۔ حقوقِ نسواں کے کارکنان کہتے ہیں کہ وقت آگیا ہے کہ ازدواجی ریپ کو جرم قرار دیا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. خاتون

    اگر آپ بوریت محسوس کر رہے ہیں اور کسی کام میں بھی دل نہیں لگ رہا ہے تو چند باتوں پر عمل کرکے آپ اس کیفیت سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next