افغانستان

  1. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    ڈالر

    ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے بارے میں کرنسی بازار میں کام کرنے والے افراد مختلف وجوہات بتاتے ہیں جن میں دیگر عوامل کے ساتھ پاکستان کے پڑوس میں افغانستان میں حکومت اور طالبان میں جاری جنگ بھی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. خاکہ

    افغان ٹیم میں پولیس کے علاوہ دیگر تحقیقاتی اداروں کے ارکان بھی شامل ہیں اور یہ تحقیقاتی ٹیم چار روز تک پاکستان قیام کرے گی جس میں وہ اسلام آباد پولیس کے سربراہ کے علاوہ اس واقعے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. اشرف غنی

    افغانستان کے تین بڑے شہروں ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں تازہ جھڑپوں کی اطلاع ملی ہے اور تاحال ان شہروں پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے طالبان اپنا زور آزما رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مودی، انڈیا

    انڈیا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران اس کی توجہ تین چیزوں پر ہوگی: میریٹائم سکیورٹی، امن عمل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ۔ تاہم پاکستانی سفیر کے مطابق اسلام آباد اپنی آنکھیں کھلی رکھے گا مگر ’اس سے فکر مند نہیں ہے‘۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بات سے بات

    اور پھر تھکن زدہ غیر ملکیوں کی واپسی کا گجر بج گیا۔ جب بازی گر نے جوتے کے تسمے باندھ لیے۔ تب سے افغان قیادت سر کٹے مرغ کی طرح کبھی دائیں بھاگ رہی ہے کبھی بائیں لڑھک رہی ہے۔ ہائے کیسے قیمتی بیس برس دریاِ کابل کی لہروں میں بہہ گئے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ہولی ہینڈریچ، برنڈ ڈیبسمین

    بی بی سی نیوز، واشنگٹن

    ضیا غفوری

    امریکی فوج میں کئی برس تک ایک مترجم کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دینے والے ضیا غفوری اور ان کے خاندان نے امریکہ پہنچنے پر خود کو بے گھر پایا اور انھیں ایک شیلٹر ہوم بھیج دیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Afghan security personnel fighting against the Taliban in Herat

    افغانستان کے مغربی شہر ہرات پر کنٹرول کے لیے طالبان اور حکومتی فورسز کے درمیان سخت لڑائی جاری ہے۔ طالبان جنگجو قندھار اور لشکر گاہ کے چند علاقوں میں بھی داخل ہو گئے ہیں اور ان جنوبی شہروں کو حکومت سے چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. دلنواز پاشا

    بی بی سی ہندی، نئی دہلی

    انڈیا

    ایک طرف اففان طالبان کا وفد چین جا کر چینی وزیر خارجہ سے ملا ہے تو دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ اپنے انڈین ہم منصب سے ملے ہیں۔ ان دو طرفہ ملاقاتوں میں زیر بحث موضوع افغانستان سے وابستہ مفادات کا مستقبل ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عمران اور غنی

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان آئے پناہ گزینوں میں سے بیشتر عناصر طالبان کی حمایت کرتے ہیں تاہم پاکستان کے پاس کوئی طریقہ نہیں جس سے وہ یہ پتہ لگا سکے کہ کون طالبان کا حامی ہے اور کون نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سروج سنگھ

    بی بی سی ہندی

    چین

    چین کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں پاکستان کے ساتھ 'مشترکہ اقدامات' کرے گا تاکہ اسے دہشت گردی کا گڑھ بننے سے روک سکے لیکن یہ بات انڈیا کے لیے کتنی باعث فکر ہے؟

    مزید پڑھیے
    next