القاعدہ

  1. جان والکر

    کیلیفورنیا کا یہ نوجوان طالبان میں شامل کیوں ہوا اور اس نے اسامہ بن لادن کے حمایت یافتہ فوجی کیمپوں میں اتنا وقت کیسے گزارا؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. شاہ زیب جیلانی

    صحافی و تجزیہ کار

    گوانتانامو کے قیدی

    امریکی بھی ایک عجیب ہی مخلوق ہیں۔ گوانتانامو بے میں قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کے لیے دنیا میں بدنام ہو رہے تھے لیکن یہاں انھیں زیادہ فکر وہاں اگوانا کی معدوم ہوتی ہوئی نسل کے بارے میں تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عبدالسید

    محقق و تجزیہ کار، سویڈن

    اسامہ بن لادن

    آج دیکھا جائے تو طالبان نوے کی دہائی کی طرح تنظیمی، سیاسی اور عسکری لحاظ سے اتنے کمزور نہیں کہ القاعدہ اُن کے احکامات کو نظر انداز کر سکے اور نہ ہی آج القاعدہ کو افغانستان کی سرزمین سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف ماضی جیسے حملوں کی ضرورت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سوتک بسواس

    بی بی سی نیوز

    Jupiter and my wedding in Manipur,

    نینسی کا کہنا ہے کہ اس نے ان جڑواں ٹاورز کو تباہ ہوتے دیکھا اور اس تباہی سے وہ مکمل صدمے اور ناقابل یقین کیفیت میں چلی گئیں۔ ان کے مطابق وہ اپنے خاوند کے فون پر بار بار کال کر رہی تھیں مگر اس نے فون نہیں اٹھایا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پیٹرک جیکسن

    بی بی سی نیوز

    ورلڈ ٹریڈ

    20 برس قبل آج ہی کے دن امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ ہی بدل کر رکھ دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جعفر رضوی

    صحافی

    رمزی بن الشبہ کی گرفتاری کا آپریشن

    امریکہ میں نائن الیون حملوں کے سہولت کار قرار دیے جانے والے رمزی الشبہ کی گرفتاری ان حملوں کے ٹھیک ایک برس بعد یعنی 11 ستمبر 2002 کو کراچی کے متموّل علاقے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کے فیز ٹو سے عمل میں آئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. فرینک گارڈنر

    بی بی سی کے نامہ نگار برائے سکیورٹی امور

    Burnt-out tank in Basra, Iraq, in 2003

    وہ کون سے اسباق ہیں جو ہم نے 20 سال دنیا بھر میں دہشتگردی کے خلاف لڑائی کر کے سیکھے ہیں؟ کیا کارآمد رہا اور کیا نہیں؟ آج جب افغانستان میں ایک ایسی تنظیم برسراقتدار ہے جو القاعدہ کو ٹھکانے دیتی تھی، کیا ہم 11 ستمبر 2001 کے مقابلے میں زیادہ سمجھدار ہوئے ہیں یا نہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. کارلوس سیرانو

    بی بی سی منڈو

    نائن الیون حملے

    20 سال قبل دو بوئنگ 767 طیارے نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے جڑواں ٹاورز سے ٹکرائے تھے مگر ماہرین کے مطابق ان عمارتوں کے زمین بوس ہونے کی سائنسی وجوہات کیا ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Video content

    Video caption: نائن الیون حملوں نے دنیا کو کیسے بدلا؟

    11 ستمبر کو امریکہ پر ہونے والے حملوں نے دنیا کی شکل بدل دی۔ اس واقعے کے بعد عالمی سطح پر پالیسیوں میں تبدیلیاں آئیں، مسلمانوں کے خلاف تفریق اور سنسر شپ میں اضافہ ہوا۔

  10. دریس ال بے

    بی بی سی مانیٹرنگ

    طالبان اور القاعدہ کے مختلف رہنما

    ‎بیعت کرنےاور لینے والے، دونوں فریقوں کی کچھ مخصوص ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ اسامہ بن لادن نے 1990 کی دہائی میں طالبان رہنما ملا عمر کے ہاتھ پر بیعت کی تھی اور اس عہد کی کئی بار تجدید بھی کی گئی تاہم امریکہ سے ہوئے امن معاہدے کے تحت طالبان القاعدہ یا کسی بھی شدت پسند تنظیم کی پشت پناہی نہیں کر سکتے۔

    مزید پڑھیے
    next