گلگت بلتستان

  1. محمد زبیر خان

    صحافی

    برفباری

    ڈپٹی کمشنر دیامیر کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ برفباری کے بعد بابو سر ٹاپ کا راستہ برف کی وجہ سے خطرناک ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے مخصوص اوقات کے علاوہ یہ راستہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. محمد زبیر خان

    صحافی

    بلتت

    اگرچہ اس قلعے کی تعمیر کے حوالے سے تاریخ دانوں کی رائی اب بھی منقسم ہے، یہ بات طے ہے کہ جب ہنزہ کے حکمران ایاشو خاندان کے چوتھے ولی عہد شہزادہ ایاشو ثانی کی شادی بلتستان کے حکمران راجہ ابدال کی بیٹی شاہ خاتون سے ہوئی تو شہزادی کی رہائش کے لیے اسی قلعے کا انتخاب ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد زبیر خان

    صحافی

    امریکہ، پاکستان، گلگت، اسلام آباد، موٹر سائیکل، خواتین

    جب نو امریکی سیاحوں کا گروہ پاکستان آنے کا پلان بنا رہا تھا تو افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر کئی لوگوں نے انھیں روکنے کی کوشش کی مگر تمام خدشات کے باوجود وہ یہاں آئیں اور ان کے لیے یہ سیاحتی دورہ یادگار رہا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمد زبیر خان

    صحافی

    GILGIT

    پی آئی اے کی فلائٹ نمبر 404، 32 سال پہلے لاپتہ ہوئی تھی حکام نے اس کے مسافروں اور عملے کے ارکان کو مردہ تصور کرلیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد زبیر خان

    صحافی

    Gobi Paints

    پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر علی اصغر کے مطابق دو نوجوان موٹر سائیکل سوار سنٹرل قراقرم نیشنل پارک کے علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔ جہاں پر کسی بھی قسم کی مشین، گاڑی، موٹر سائیکل لے کر جانے پر پابندی عائد ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    داسو حادثہ

    گذشتہ ماہ پاکستان میں کوہستان کے علاقے داسو میں ہونے والے دھماکے کے بعد داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے عملے کو نوکری پر بحال تو کر دیا گیا ہے لیکن کام پر واپس کسی کو نہیں بلایا گیا۔ تاہم واقعے کے بعد پاکستانی فوج نے داسو میں سکیورٹی امور کو سنبھالنے کے لیے آمد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: گلگت بلتستان میں فلیش فلڈ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی بری طرح متاثر

    گلگت بلتستان میں 28 جولائی سے شروع ہونے والی بارشوں سے خطے میں مختلف مقامات پر فلیش فلڈ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

  8. محمد زبیر خان

    صحافی

    نائیلہ کیانی

    نائلہ کیانی گاشر بروم ٹو کی 8035 میٹر بلند چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔ کوہ پیمائی میں اپنی اس پہلی مہم سے انھوں نے تجربہ کار کوہ پیماؤں کو بھی حیران کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد زبیر خان

    صحافی

    سڑکیں ٹھیک کی جا رہی تھی

    گلگت بلتستان میں فلیش فلڈز اور لینڈ سلائیڈز کی وجہ سے سڑکیں کئی مقامات پر بند، پھنسے ہوئے سیاح مقامی لوگوں کے رحم و کرم پر۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. محمد زبیر خان

    صحافی

    کم

    ہاتھوں کی انگلیوں سے محروم عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما کم ہانگ بن گلگت سکردو میں واقع دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی بروڈ پیک سر کرنے کے بعد واپسی کے راستے میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next