فٹبال ورلڈ کپ

  1. Diego Maradona

    ارجنٹائن میں حکام تحقیقات کر رہے ہیں کہ کہیں سابق فٹ بالر میراڈونا کے علاج کے دوران معالج سے کوئی کوتاہی تو سرزد نہیں ہوئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ریکارڈو کاکا

    برازیل کے فبٹالر ریکارڈو کاکا کہتے ہیں کہ پاکستان فٹبال کی بنیاد اکیڈمی بنانے سے قائم کی جا سکتی ہے جہاں اچھے انداز سے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. فٹ بال

    میزبان ملک برازیل نے لاطینی امریکہ کے سب سے بڑے فٹبال مقابلے کوپا امریکہ کے فائنل میں پیرو کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر 12 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ایلین

    کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے 39 ویں میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 23 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عماد

    کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ میں ہیڈنگلے کے میدان پر سنیچر کو کھیلے جانے والے اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

    Catch up
    next
  6. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں

    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ میچ کے بعد پاکستانی ٹیم کے خلاف ’بدکلامی‘ کے الزام میں صوبہ سندھ کے ایک پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: پاکستانی کرکٹ ٹیم بارش کی وجہ سے برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں آؤٹ ڈور پریکٹس نہ کرسکی۔

    پاکستانی کرکٹ ٹیم بارش کی وجہ سے برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں آؤٹ ڈور پریکٹس نہ کرسکی۔ دیکھیے بولنگ کوچ اظہرمحمود اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔

  8. محمد صہیب

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عامر کوہلی

    اعداد و شمار اور انڈین ٹیم کے توازن کو دیکھا جائے تو انڈیا کی پاکستان کے خلاف فتح یقینی ہے لیکن پاکستان کی ہار اور جیت کا فیصلہ اعداد و شمار نے کب کیا؟

    مزید پڑھیے
    next