خیبر پختونخوا

  1. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ، پشاور

    شدت پسند، تحریک طالبان پاکستان

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستانی طالبان سے بات چیت کے عمل کی تصدیق کے بعد قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں سرگرم مسلح گروپ شوریٰ مجاہدین کی جانب سے یکم اکتوبر سے 20 دن کے لیے فائر بندی کا اعلان کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. محمد زبیر خان

    صحافی

    چیئرلفٹ

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تفریحی مقام ایوبیہ میں موجود چیئرلفٹ کو تین برس پرانی رپورٹ کی بنیاد پر انسانی جانوں کے لیے ’خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے فوری طور پر بند کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    نوشہرہ

    خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ انھیں ان کے رشتہ داروں نے اس لیے قید کیے رکھا تاکہ وہ ان کی جائیداد پر قابض ہو سکیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عزیز اللہ خان اور عابد حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    شدت پسند، تحریک طالبان پاکستان

    گذشتہ سالوں میں تحریک طالبان پاکستان کے خلاف فوجی آپریشنز کے نیتجے میں کالعدم تنظیم کو شدید نقصان پہنچا تھا اور ان کی کارروائیوں میں واضح کمی آئی تھی تاہم پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 کے آٹھ مہینوں میں تحریک طالبان پاکستان نے اب تک 78 حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ تو کیا یہ سب محض پروپیگینڈا ہے یا معاملہ کچھ اور ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد زبیر خان

    صحافی

    نتھیا گلی، فائیو سٹار

    حکومت کا کہنا ہے کہ گلیات میں فائیو سٹار ہوٹل اور ایوبیہ چیئر لفٹ کی تعمیر نو کے منصوبوں سے سیاحت اور روزگار کو فروغ ملے گا۔ تاہم ماحولیات و جنگلی حیات کے تحفظ کے اداروں اور کارکنان نے تحفظات ظاہر کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. محمد زبیر خان

    صحافی

    سڑکیں ٹھیک کی جا رہی تھی

    گلگت بلتستان میں فلیش فلڈز اور لینڈ سلائیڈز کی وجہ سے سڑکیں کئی مقامات پر بند، پھنسے ہوئے سیاح مقامی لوگوں کے رحم و کرم پر۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. محمود جان بابر

    صحافی

    مہمند دھماکے

    نو جولائی 2010 کو سابقہ مہمند ایجنسی میں ہونے والا دھماکہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے خوفناک خودکش حملوں میں شمار ہوتا ہے۔ مگر اس دور میں یہاں طالبان کا کتنا اثر و رسوخ تھا، اس سے قبائلی تہذیب پر کیا اثرات مرتب ہوئے اور لوگوں میں اب بھی کیا خدشات پائے جاتے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. محمد زبیر خان

    صحافی

    سر میجر جیمز ایبٹ دفتر

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ایبٹ آباد میں کنٹونمنٹ بورڈ نے اپنے ہی بانی اور ایبٹ آباد شہر کی بنیاد رکھنے والے سر میجر جیمز ایبٹ کے پرانے اور تاریخی دفتر کو مسمار کر دیا ہے۔ اس اقدام کی مقامی طور پر شدید تنقید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ’تاریخی عمارت کو مسمار کر کے شہر کی خدمت نہیں بلکہ شہر کو تباہ کیا گیا۔’

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد زبیر خان

    صحافی

    احتجاج

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جانی خیل مظاہرین نے شام کے وقت میران شاہ روڈ پر پہنچ کر دھرنا دے دیا ہے۔ اس وقت پولیس اور مظاہرین کے درمیاں کوئی تصادم نہیں ہو رہا تاہم پولیس کی بھاری نفری نے دھرنا کے مقام کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پشاور میں احساس ایمرجنسی پروگرام کے باہر لی گئی تصویر

    پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما پرویز خٹک کا غربت سے متعلق بیان زیر بحث ہے اور لوگ ان کے دعوے پر تنقید کرتے ہوئے پوچھ رہے ہیں کہ ایک طرف لیڈر (عمران خان) غریبوں کے لیے لنگر خانے اور پناہ گاہیں کھول رہے ہیں دوسری جانب انھی کے وزیر کو غریب ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہے۔

    مزید پڑھیے
    next