برازیل

  1. ایمازون

    برازیل کا سنہری اور شفاف ریت والا پونتا دا ماریسیا ساحل قریبی قصبے مائیز کے لوگوں کے لیے ایک تقریحی مقام ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. People pray outside the Penitenciaria del Litoral prison

    جیل میں قیدیوں کی لڑائی میں سو سے زیادہ افراد کے مارے جانے کے بعد قیدیوں کے لواحقین اپنے پیاروں کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. بینک آف برازیل کے لوٹنے کے واقعے کے بعد کی ایک فائل فوٹو

    برازیل کے شہر اراکاٹوبا میں بینک لوٹنے کے بعد مسلح گینک نے یرغمالیوں کو انسانی شیلڈ کی طرح استعمال کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. برازیل کے صدر

    برازیل کی اطلاعات کی منیجر فابیو فاریہ نے رپورٹرز کو بتایا کہ صدر بولسونارو کو ساؤ پالو ہسپتال منتقل کرنے سے قبل بے ہوش کیا گیا تھا۔ صدر کے بیٹے فلاویو نے سی این این برازیل کو بتایا کہ ان کے والد کا ایک آپریشن ہوا ہے اور ان کے معدے سے احتیاطً کچھ مواد نکالا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ہیوگو باچیگا

    بی بی سی نیوز

    ایمازون

    داریو کوپیناوا برازیل میں ایمازون کے جنگلات میں قائم ایک دور دراز کے گاؤں میں مقامی افراد کے رہنما ہیں جہاں قریب ایک ہزار افراد رہائش پزید ہیں اور وہاں تک پہنچنے کے لیے یا تو جہاز سے جایا جا سکتا ہے یا ایک چھوٹی کشتی پر بہت طویل سفر کے بعد۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. brazil covid deaths

    صدر بولسونارو پر ایک مربوط قومی حکمتِ عملی کا نفاذ نہ کرنے اور ویکسینز، لاک ڈاؤنز اور ماسک کی پابندیوں کے متعلق اُن کے شک کے باعث شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. برازیل

    ایوارڈ یافتہ صحافی پیٹریشیا کیمپوس میلو نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ یہ فیصلہ تمام خواتین کے لیے جیت کی علامت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. لوئس باروچو

    بی بی سی نیوز

    نیویارک سٹی میں یہودیوں کے پہلے قبرستان کی تختی

    نیو یارک ایک زمانے میں ڈچ کالونی تھا اور اسے نیو ایمسٹرڈیم کہا جاتا تھا، مگر یہ کافی غیر اہم سی جگہ تھی۔ پھر یہاں آنے والے یہودیوں نے کاروبار کے ذریعے اپنے قدم جمائے اور یہاں اپنی جگہ بنا لی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. جوئے فیلٹ اور شارلٹ میمنٹ

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Felled trees in Mato Grosso state

    برازیل کی قدیم مقامی برادریوں کے لیے مختص زمین کو سوشل میڈیا پر غیر قانونی طور پر بیچا اور خریدا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. برازیل

    دنیا میں ایسا ملک بھی ہے جہاں وقت پر پہنچنا غیر مہذب سمجھا جاتا ہے۔ آپ کو پارٹی میں بلایا جائے اور اگر آپ وقت پر پہنچ جائیں تو ہو سکتا ہے کہ میزبان تیار نہ ہو۔

    مزید پڑھیے
    next