جنسی تشدد

  1. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    وزیراں چھچھر

    پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک پنچائتی جرگے نے لڑکی کے قتل کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے نوجوان پر 5 لاکھ روپے جرمانہ اور گھر کی خواتین سمیت وڈیرے سے معافی مانگنے کا فیصلہ سنایا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جوئے ٹڈی

    سائبر رپورٹر

    man sees himself on screen

    امریکہ کی سیکس سے متلعق اس ویب سائیٹ کی کہانی جو ہے تو بالغ عمر کے لوگوں کے لیے لیکن اس کو کم عمر والے نوجوان بھی نہ صرف استعمال کر رہے ہیں بلکہ ان کے ساتھ تکلیف دہ اور ناخوشگوار واقعات بھی پیش آتے ہیں۔ یہ ویب سائیٹ وبا کے دنوں میں بہت شہرت حاصل کر چکی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. روحیل

    پاکستان میں سوشل میڈیا پر گلوکار اور سیاستدان جواد احمد، روحیل حیات کو ان کے خیالات کی پریشان کن نوعیت سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اور ایک ایسے روشن ذہن والے شخص کے طور پر سامنے آئے ہیں جس نے صحیح معنوں میں خواتین کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. آمنہ مفتی

    مصنفہ و کالم نگار

    عمران خان، اڑیں گے پرزے، آمنہ مفتی

    میں نے ریپ سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان کو ایک بار نہیں، بار بار سنا، سیاق و سباق کے ساتھ سنا اور جتنی بار سنا، دُکھ اتنا ہی گہرا ہوتا چلا گیا۔ صرف الفاظ ہی نہیں ان کے پیچھے موجود ایک مخصوص ذہنیت پہ دُکھ ہے: پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  5. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام اباد

    مظاہرہ

    غیر سرکاری تنظیم ساحل کے مطابق پاکستان میں سنہ 2020 میں ایسے 89 کیسز سامنے آئے جن میں ریپ کے بعد بچوں کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عمران خان

    عمران خان نے اپنے ایک لائیو ٹی وی پروگرام میں ریپ سے متعلق سوال پر کہا تھا کہ ’ہر انسان میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ خود کو روک سکے۔۔۔ آپ معاشرے میں جتنی فحاشی بڑھاتے جائیں گے تو اس کے اثرات ہوں گے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  7. پہرن

    برطانیہ میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق وہاں معروف پورن یعنی فحش مواد والی ویب سائٹس وزٹ کرنے والے نئے صارفین کو جن ویڈیوز دیکھنے کے لیے راغب کیا جاتا ہے، اُن میں سے ہر آٹھ میں سے ایک ویڈیو کے ساتھ درج عنوان جنسی تشدد پر مبنی ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. نکھیل انعام دار اور پوجا اگروال

    بی بی سی، ممبئی

    کلاسیکل موسیقی

    تین ماہ کی تحقیقات میں بی بی سی نے متعدد شکایات سنیں جن میں گونڈیچا کے تینوں بھائیوں پر جنسی استحصال کا الزام عائد کیا گیا ہے تاہم اماکانت اور اکھلیش نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. شورہ نیازی

    بھوپال، بی بی سی ہندی

    تھانہ

    انڈین ریاست مدھیہ پردیش کے قبائلی اکثریتی علاقے علی راج پور میں ایک نوجوان لڑکی کو ایک لڑکے کے ساتھ رسی سے باندھ کر پیٹا گیا اور پھر انھیں اسی حالت میں علاقے کا چکر لگوایا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. محمد زبیر خان

    صحافی

    حریم شاہ

    حریم شاہ 24 مارچ کو لاپتہ ہوئی تھیں اور جمعرات 25 مارچ کو اُن کی لاش برآمد ہوئی جس پر تشدد کے نشان موجود تھے۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد مقدمے میں قتل کے ساتھ ریپ کی دفعات بھی شامل کر لی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next