زراعت

  1. انڈیا

    کسانوں کے احتجاج اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر اُترپردیش کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ حکومت نے ہلاک ہونے والے کسانوں کے لیے 45، 45 لاکھ جبکہ زخمیوں کے لیے 10، 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کسان احتجاج، انڈیا

    انڈیا میں کسانوں کی 40 یونینز پر مشتمل گروپ سمیوکتہ کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے پیر کو ملک بھر کے تعلیمی اداروں، دفاتر اور دکانوں کو بند رکھنے کی اپیل کی تھی تاہم ایمرجنسی سہولیات کام کرتی رہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    مرچ

    اپنے ہاتھوں سے لگائی فصل کو اپنے ہی ہاتھوں ضائع کرنے پر اظہر رفیق بہت زیادہ افسردہ تو ہیں مگر اُن کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ بھی نہیں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Woman pouring mixture into a bottle

    فوٹوگرافر ٹومی ٹرینچارڈ نے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں مکھیوں کے ایک فارم کا دورہ کیا جس کے ذریعے جانوروں کے لیے پروٹین کی مانگ کو پورا کیے جانے کی کافی امید ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. مدھیا پردیش

    انڈیا کے ایک گاؤں میں بارشوں کو بلانے کی ایک رسم میں چھ کم عمر لڑکیوں کو برہنہ پریڈ کروائی گئی ہے۔ یہ واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے قحط سالی کا شکار خطے بندیل کھنڈ میں موجود ایک گاؤں میں پیش آیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. نیتا لال

    بی بی سی ٹریول

    کھوبا روٹی

    لیکن اس روٹی کی حالیہ مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟ مختلف پکوانوں کی کتاب کک بک کی مصنفہ نیتا مہتا، جنھوں نے چھ سو سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں جن میں انڈیا روٹیوں کا بھی ذکر ہے کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا نے گھر سے کام کرنے کے رحجان میں اضافہ کیا ہے اور اس کے باعث لوگوں نے گھروں میں وقت بتانے کے لیے اپنے باورچی خانوں میں نئے پکوان سیکھنے کے تجربات کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شبینہ فراز

    صحافی

    تھر، پانی، زرعی، فصلیں

    تھر کے ایک گاؤں میں شہاب سرحد پار اپنے رشتہ داروں کی فصلوں کا موازنہ کرتے سوچتے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ سرحد پار پانی میٹھا اور اس طرف کھارا ہے۔ جب انھوں نے اپنے علاقے میں ’نخلستان‘ بنانے کا تجربہ کیا تو لوگوں نے اسے ’دیوانے کا خواب‘ کہا۔ مگر انھوں نے کوشش جاری رکھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شبینہ فراز

    صحافی

    سُرخ گلابوں کا درخت سے درگاہ تک کا سفر

    اگر آپ قومی شاہراہ پر حیدرآباد سے مٹیاری کی جانب سفر کریں تو دیسی گلابوں کی بھینی بھینی خوشبو آپ کا دامن تھام لیتی ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ گاڑی سے اتر کر کچھ دیر کے لیے اس منظر اور مہکتی فضا کا حصہ نہ بنیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. داؤد اعظمی

    بی بی سی ورلڈ سروس

    طالبان

    افغانستان کے حالات کے پسِ منظر میں یہ سوال انتہائی اہمیت رکھتا ہے کہ آخر افغانستان جیسے وسیع و عریض اور ترقی پذیر ملک میں ایک عرصے سے سپر پاور امریکہ اور نیٹو افواج کی کھربوں ڈالرز کی جنگی میشنری کا مقابلہ کرنے والے طالبان کی آمدن کے ذرائع کیا ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  10. سنجنا چودھری

    بی بی سی بنگلہ، ڈھاکہ

    آم

    آپ نے بڑی بڑی قسم کے رسیلے آم کھائے ہوں گے مگر ’سوریادم‘ کی اپنی ہی بات ہے جو پانچ سے چھ ہزار روپے فی کلو تک میں فروخت ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next