یورپ

  1. مارٹن اریشیلو

    بی بی سی ٹریول

    شاموس

    1960 کی دہائی میں ملک کے معاشی عروج کے دوران اٹلی کے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی کے ساتھ اس گاؤں کو خود فیصلہ کرنا تھا کہ وہ آٹو موبائل کے دور کو اپنانا چاہتے ہیں یا نہیں اور انھوں نے یہ نہ اپنانے کا فیصلہ کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جوشوا نیوٹ

    بی بی سی نیوز

    مسٹر نوری

    سٹاک ہوم ایئرپورٹ میں آمد کے ٹرمینل پر سویڈن کی پولیس کسی اہم شخص کی توقع میں موجود تھی۔ انھیں بتایا گیا تھا کہ ایران سے آنے والی پرواز میں ایک ایرانی اہلکار اور جنگی جرائم کے ملزم حامد نوری سوار ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. مارک لوئن

    نامہ نگار بی بی سی

    صدر میکراں اور صدر بائیڈن

    امریکہ اور یورپ میں اختلافات کا سلسلہ جاری ہے اور افغانستان کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے کچھ یورپی رہنماؤں کو صدر جو بائیڈن سے منسلک اپنی توقعات پر نظر ثانی کرنی پڑ رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. آدم خوری، طب، یورپ

    قدیم دور میں یہ خیال تھا کہ انسانی خون اور گوشت کے ذریعے متعدد بیماریوں کا علاج اور تندرستی ممکن ہے اور اس کے لیے کئی توجیہات پیش کی جاتیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. الیکسیا فرینکو اور ڈیوڈ رابسن

    بی بی سی فیوچر کے لیے

    یورپ کا پُراسرار آتش فشاں

    اٹلی کے جنوبی ساحل پر یورپ کا سب سے بڑا آتش فشاں سمندر کی لہروں میں چھپا رہتا ہے۔ اب سائنسدان یہ پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس کے پھٹنے یا زیر آب لینڈ سلائیڈنگ سے کن ممکنہ خطرات کا سامنا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. میسی

    فٹبال کلب بارسلونا کا کہنا ہے کہ ’مالی اور انتظامی مشکلات کی وجہ‘ سے فٹبال سٹار لیونل میسی اب بارسلونا کے لیے نہیں کھیلیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Gibraltar

    فوٹو گرافر لیوک آرچر کا خاندان اس جگہ رہتا ہے جہاں برطانیہ اور سپین کی سرحدیں مل جاتی ہیں اور اس مضمون میں وہ بحیرہ روم میں واقع اس جزیرہ نما کے حوالے سے اپنی تصاویر اور خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ودرانا سیمی چیویچ

    بی بی سی فیوچر

    کروشیا

    کروایشیا میں دو دیہاتوں کے آس پاس دکھائی دینے والے گڑھوں کی بڑی تعداد نے ماہرینِ ارضیات کو پریشان کر دیا تھا۔ ایک ہی جگہ پر غیر معمولی طور پر اتنی بڑی تعداد میں گڑھے بننے کی وجہ سے نہ صرف مقامی بلکہ غیر ملکی ماہرین ارضیات کی توجہ بھی اس جناب مبذول ہوئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. فرانس

    ایک مقامی اخبار کے مطابق یہ رقم ایک شخص کو ہاتھی کی شکل کے ایک چھوٹے سے ڈبے سے ملی ہے اور پولیس کو شک ہے کہ رقم کا تعلق منشیات فروشوں کے کسی گروپ سے ہو سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. کیتھرن ایلیسن

    صحافی، نوئیبل میگزن سے

    پوسٹر انتخاب

    پوری دنیا میں ووٹرز روایتی سیاسی تنظیموں سے گریزاں نظر آرہے ہیں لیکن کیا ان کے بغیر بھی جمہوریت زندہ رہ سکتی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next