دولتِ اسلامیہ

  1. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    کمانڈر ذاکر بٹ عرف ذاکر موسیٰ اور ساتھی

    گذشتہ ہفتے کے اختتام پر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری بھی دولت اسلامیہ خراسان نے قبول کی ہے اور سوشل میڈیا پر اسے اپنی ’کامیابی کے اعلان‘ کے طور پر نشر کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. میری جیکسن

    بی بی سی نیوز

    Shamima Begum

    شمیمہ بیگم، جو 15 سال کی عمر میں برطانیہ سے شام کے لیے روانہ ہوئیں، کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ساری زندگی نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس) میں شمولیت پر پچھتاتی رہیں گی اور انھوں نے برطانیہ کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عبدالسید

    محقق، سویڈن

    عبیداللہ متوکل

    طالبان حکومت کے خاتمہ کے بعد گذشتہ دو دہائیوں میں شیخ ابو عبیداللہ متوکل کو افغان حکومت نے اپنے خلاف بیانات اور ملک میں غیر ملکی افواج پر تنقید کے ساتھ اور جہادیوں کی جنگ کی حمایت کے الزام میں چار مرتبہ گرفتار کیا گیا مگر وہ ہر بار بغیر سزا رہا ہو جاتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پنجشیر

    طالبان نے افغانستان میں مزاحمت کے آخری گڑھ پنجشیر پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم قومی مزاحمتی محاذ نے طالبان کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے اسے ’جھوٹ‘ قرار دیا ہے۔ بی بی سی آزادانہ طور پر دونوں فریقین کے دعوؤں کی تصدیق نہیں کر سکا۔

    Catch up
    next
  5. منا الرامی

    جہادی تنظیموں کی تجزیہ کار

    دولت اسلامیہ

    افغانستان میں پندرہ اگست کو طالبان کے غلبہ حاصل کرنے کے بعد 26 اگست کو پہلی مرتبہ ہونے والے خود کش دھماکوں جن میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک ہوئے اس کی ذمہ داری نام نہاد تنظیم دولت اسلامیہ نے قبول کر لی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. افغانستان

    اگرچہ مغربی ممالک کے پاس مصدقہ اطلاعات تھیں کہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ خراسان کی جانب سے کابل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، پھر بھی اس کے حملہ آور کابل کے ہوائی اڈے اور اس کے قریب واقع بیرن ہوٹل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عبدالسید

    محقق، سویڈن

    داعش جنگجو

    خراسانی کے مارے جانے کے متلعق دو مختلف دعوے سامنے آئے ہیں۔ ایک دعوے کے مطابق افغان اہلکاروں نے خراسانی کو ان کے آٹھ دیگر ساتھیوں سمیت جیل سے نکلتے وقت قتل کیا جبکہ خراسانی کے بعض قریبی خاندانی ذرائع کے مطابق انھیں افغان طالبان نے جیل پر قبضے کے بعد قتل کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. دولت اسلامیہ

    شام میں لڑنے کے لیے جانے والے تین برطانوی افراد کے سمارٹ فون تک رسائی حاصل کر کے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے صحافی مبین اظہر نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ دولت اسلامیہ گروپ میں کیوں شامل ہوئے اور ان کے ساتھ کیا ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. فرینک گارڈنر

    بی بی سی، سیکیورٹی کے امور کے نامہ نگار

    افغان فوجی

    افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد ماہرین کے مطابق طالبان کے حوصلے بڑھ گئے ہیں جس سے اس خدشے میں بھی اضافہ ہوا ہے کہ ایک بار پھر افغان سرزمین بین الاقوامی دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال ہوسکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. فرینک گارڈنر

    نمائندہ سکیورٹی، بی بی سی

    امریکی فوجی

    رواں ماہ مغربی ممالک کی افواج افغانستان سے نکلنے کے لیے ریس لگارہی ہیں۔ فرانس نے مالی میں اپنی افواج میں نمایاں کمی کا عندیہ دیا ہے جبکہ عراق میں برطانوی اور دیگر مغربی افواج کا اب کوئی بڑا جنگی کردار نہیں رہ گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next